Show Always Online | Latest Version | New Apk

Show Always Online | Latest Version | New Apk

Today we will talk about WhatsApp which is one of the most asked questions in today’s time.

It often happens that we are offline on WhatsApp, that is, we are busy somewhere and at this time we do not run the WhatsApp application. But we want our family and friends to be visible online on WhatsApp at all times, no matter where we are busy.

So we don’t know how to do that.


And we try to do this by downloading all kinds of applications, but we do not do it.

It is often asked that we have to do this work but we do not understand. So today I will tell you about one such application here which will make you do this job very easily.


All you have to do is go to the bottom here. You will get a link to this application. You have to download it.


After downloading, you need to install this application on your phone.

After downloading and installing, you need to open this application and create an account for this application.

After doing so much you have to enable this (Enable Always Online) option in the settings of this application.


After doing this, you may be offline, but your family and friends will see you online.


You can find the download link of this application here.


You can download this application by clicking on the download button below.

 

 

آج ہم واٹس ایپ کو لے کر ایک ایسی بات کریں گے جو کہ آج کے ٹائم پہ کافی زیادہ پوچھی جاتی ہے۔

دیکھے اکثر ہوتا کیا ہے کہ ہم واٹس ایپ پہ آف لائن ہوتے ہیں یعنی ہم کہیں مصروف ہوتے ہیں اور اس ٹائم ہم واٹس ایپ ایپلیکیشن نہیں چلاتے۔ لیکن ہم یہ چاہتے ہیں کہ ہم بے شک جہاں بھی مصروف ہوں کچھ بھی کر رہے ہو ہر ٹائم ہم اپنے گھر والوں کو یا دوستوں کو واٹس ایپ پہ اون لائن نظر آئیں۔

تو ہمیں سمجھ نہیں آتی کہ ایسا ہم کیسے کریں۔

اور ہم ہر طرح کی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرکے یہ کام کرنے کی کوشش بھی کرتے ہیں لیکن ہم سے یہ کام نہیں ہوتا۔

کافی زیادہ پوچھا جاتا ہے کہ یہ کام ہم نے کرنا ہے لیکن ہمیں سمجھ نہیں آرہی۔ تو آج میں آپ کو یہاں پر ایک ایسی ہی ایپلیکیشن کے بارے میں بتاؤں گا جس سے یہ کام آپ بہت آسانی سے کر لیں گے۔

آپ نے کیا کرنا ہے یہاں پہ سب سے نیچے جانا ہے آپ کو اس اپلیکیشن کا لنک ملے گا آپ نے اس کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلیکیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اوپن کرنا ہے اور اس ایپلیکیشن پے اکاؤنٹ بنا لینا ہے۔

اتنا سا کام کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلیکیشن کی سیٹنگ میں اس (Enable Always Online) آپشن کو enable کر دینا ہے.

بس یہ کام کرنے کے بعد آپ بے شک آف لائن بھی ہوں لیکن آپ اپنے گھر والوں کو اپنے دوستوں کو آن لائن ہوئی نظر آئیں گے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے مل جائے گا۔

نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے آپ کے آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk:

Always Online – Apk Download – Link

4 thoughts on “Show Always Online | Latest Version | New Apk”

Leave a Reply

Your email address will not be published.