How to Hide WhatsApp Contacts New APK | gullji.com

واٹس ایپ پہ اگر آپ اپنی چیٹ کو لاک کرنا چاہتے ہیں۔ واٹس ایپ کی کسی بھی چیٹ پہ تالا لگانا چاہتے ہیں / پاس ورڈ لگانا چاہتے ہیں تو یہ ایپلیکیشن آپ کے لئے ایک بہترین ایپلی کیشن ہے۔

اکثر لوگ واٹس ایپ پہ کسی ایک چیٹ پہ پاس ورڈ لگانا چاہتے ہیں جس کے لئے آپ کو کئی طرح کی ایپلیکیشن مل جاتی ہیں لیکن یہ ان تمام ایپلی کیشنز میں سے ایک بہترین ایپلی کیشن ہے۔

اس ایپلی کیشن کو آپ نے چلانا کیسے ہے وہ میں آپ کو ابھی بتا دیتا ہوں۔

Step 1

سب سے پہلے آپ نے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔
اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

Step 2

ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

Step 3

ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں اوپن کر لینا ہے۔

Step 4

ایپلیکیشن کو اپنے فون میں اوپن کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلیکیشن میں کوئی بھی پاسورڈ سیٹ کر دینا ہے اور یہی پاسورڈ آپ کی واٹس ایپ کی چیٹ کا پاسورڈ بھی ہوگا۔

Step 5

‏ایپلی کیشن میں پاسورڈ سیٹ کر لینے کے بعد آپ کے سامنے پھر جو ڈسپلے آئے گا / جو پیج اوپن ہو گا اس کے نیچے پلس(+) کا نشان ہو گا آپ نے اس پلس(+) کے نشان پر کلک کر دینا ہے.

Step 6

آپ جیسے ہی پلس(+) کے نشان پر کلک کریں گے پھر آپ کے پاس اوپر (Lock WhatsApp Chats) کا آپشن آ جائے گا۔ آپ نے اس (Lock WhatsApp Chats) والے آپشن پر کلک کر کے اس ایپلی کیشن کی پرمیشن کو allow کر دینا ہے۔

 

Step 7

ایپلیکیشن کو پرمیشن دینے کے بعد آپ نے دوبارہ سے نیچے دیے گئے پلس(+) کے نشان پر کلک کر دینا ہے۔

Step 8

نیچے دیئے گئے پلس(+) کے نشان پر کلک کرنے کے بعد آپ کے پاس دوبارہ سے اوپر (Lock WhatsApp Chats) کا آپشن آ جائے گا۔ آپ نے دوبارہ سے اس (Lock WhatsApp Chats) والے آپشن پر کلک کر دینا ہے۔

Step 9

جب آپ اس (Lock WhatsApp Chats) والے آپشن پر کلک کریں گے پھر آپ نے اپنے وٹس ایپ پے اس چیٹ کو سلیکٹ کر لینا ہے جس کو آپ لاک کرنا چاہتے ہیں۔

اس طرح سے کام کر دینے کے بعد ان سارے سٹیپس کو فالو کر لینے کے بعد یہ اپلیکیشن آپ کے فون سیٹ بھی ہو جائے گی اور آپ کے واٹس ایپ کی اس چیٹ کو لاک بھی لگ جائے گا جس چیٹ کو آپ لاک لگانا چاہتے ہیں۔

یہ ایک بہترین اور بہت ہی کمال ایپلیکیشن ہے اور اس ایپلی کیشن کو سمجھنا اور چلانا اور اپنے فون میں سیٹ کرنا بھی بہت زیادہ آسان ہے۔

اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

Hide Contacts CLICK HERE

Leave a Comment