So as everyone runs WhatsApp and a lot of people want to know as much as possible about WhatsApp.
Meaning you should know about the new settings of WhatsApp. You should know about the new feature of WhatsApp. And all the latest updates from WhatsApp are still coming.
After looking at and thinking about all these things, I have brought you an application that will help you to know more about WhatsApp.
See there are such options on WhatsApp. There are settings that you may not be able to use because you need a variety of applications.
This means that if you want to do something on WhatsApp and you are not able to do it, then you have to download an application for this job which will help you to do WhatsApp. Be able to do what you want to do.
Today I will tell you about one such application here which allows you to do many things on WhatsApp.
This application can do all the things you want to do on WhatsApp
All you have to do is download this application. You will find the download link of this application at the bottom end here.
The rest of you can subscribe to the YouTube channel “Gull ji” to find out how to run this application and its benefits. So that you can keep abreast of all the latest updates of WhatsApp on YouTube.
Download this application by clicking on the red color download button below.
تو جیسا کہ واٹس ایپ سب لوگ چلاتے ہیں اور کافی زیادہ لوگ یہ چاہتے ہیں کہ ان کو وٹس ایپ کے بارے میں زیادہ سے زیادہ معلومات حاصل ہو۔
مطلب واٹس ایپ کی نئی سیٹنگ کے بارے میں آپ کو پتہ ہونا چاہیے واٹس ایپ کے نیو فیچر کے بارے میں آپ کو پتہ ہونا چاہیے۔ اور واٹس ایپ کے جتنی نیو اپڈیٹ ہیں وہ تمام اب تک پہنچتی رہیں۔
ان تمام چیزوں کو دیکھنے اور سوچنے کے بعد آپ کے لیے ایک ایسی ایپلی کیشن میں لے کر آیا ہوں جس سے مزید آپ واٹس ایپ کے بارے میں جان سکیں گے۔
دیکھیں واٹس ایپ پر ایسے ایسے آپشن ہیں۔ ایسی ایسی سیٹنگ ہیں جو شاید آپ استعمال اس لیے نہیں کر سکتے کیونکہ اس کے لیے آپ کو کئی طرح کی ایپلی کیشنز کی ضرورت پڑتی ہے۔
مطلب واٹس ایپ پہ اگر آپ کوئی کام کرنا چاہ رہے ہیں اور آپ اس کام کو نہیں کر پا رہے تو آپ کو اس کام کے لئے کسی ایسی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہوتا ہے / کرنا پڑ جاتا ہے جس کی مدد سے آپ واٹس ایپ پہ اپنا وہ کام کر سکیں جو آپ کرنا چاہتے ہیں۔
آج میں آپ کو یہاں پر ایک ایسی ہی ایپلیکیشن کے بارے میں بتاؤں گا جس سے آپ واٹس ایپ پر کئی طرح کے کام کر سکتے ہیں۔
یہ ایپلی کیشن آپ کی ان تمام چیزوں کو پورا کر سکتی ہے جو آپ واٹس ایپ پہ کرنا چاہتے ہیں
آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔ اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔
باقی آپ نے اس ایپلی کیشن کو چلانا کیسے ہے اس کے کیا فائدے ہیں یہ جاننے کے لئے آپ یوٹیوب چینل “Gull ji” کو سبسکرائب کر لیں۔ تاکہ آپ کو یوٹیوب پر واٹس ایپ کی ہر طرح کی نئی ابڈیٹ کی معلومات ملتی رہے۔
نیچے دیے گئے ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرلیں۔
Click the download button to Download this Apk: