How to Online Monitor Last Seen Status Notify | gullji.com

What often happens is that if we have a friend on WhatsApp, whenever he comes online or offline, we get a notification to let us know that our friend WhatsApp is now online or You have gone offline on our friend WhatsApp.

In the same way, this is the function of this application. You can set this application in your phone and see in this application what time your friend has come online and what time it has been offline. All the details are given to you in this application. I will know very easily.

All you have to do is set up this application on your phone. Here’s how to set up this application.

All you have to do is download the application from the download button below.

After downloading the application you need to install this application in your phone.

After installing, when you open this application, you have to allow all the permissions that this application will ask you for.

After you have done all this work, you need to add the number of the friend whose online and offline notifications you want to see, or the application that tells you the steps to follow.

After which you will be able to easily see the time when your friend will come online and you will also be able to easily see the time when your friend will be offline.

We hope that you will use the free trials of this application properly and will be able to understand this application very easily which will make it very easy for you to run it.

To download this application you will find the download link of this application at the bottom end here.

You can easily download this application by clicking on the red color download button at the bottom end here.

 

اکثر کیا ہوتا ہے ہم چاہتے ہیں کہ وٹس ایپ پے ہمارا کوئی بھی دوست ہے تو وہ جب بھی آن لائن آئے یا آف لائن ہو تو ہمیں نوٹیفیکیشن مل جائے جس سے ہمیں پتہ چل جائے کہ اب ہمارا دوست واٹس ایپ آن لائن آ گیا ہے یا آپ ہمارا دوست واٹس ایپ پہ آف لائن ہو گیا ہے۔

بالکل اسی طرح اس اپلیکیشن کا کام بھی یہی ہے آپ اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں سیٹ کر کے اس ایپلیکیشن میں دیکھ سکتے ہیں کہ آپ کا دوست آن لائن کس ٹائم آیا ہے اور آف لائن کس ٹائم ہوا ہے ساری ڈیٹیل آپ کو اس ایپلیکیشن میں بہت آسانی سے پتہ چل جائے گی۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس اپلیکیشن کو اپنے فون میں سیٹ کر لینا ہیں۔ اس اپلیکیشن کو سیٹ کرنے کا طریقہ یہ ہے۔

آپ نے سمپل کیا کرنا ہے سب سے پہلے اس ایپلیکیشن کو یہاں نیچے دیئے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن سے ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے۔

ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کر لینا ہے۔

انسٹال کر لینے کے بعد جب آپ اس ایپلی کیشن کو اوپن کریں گے تو یہ ایپلیکیشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گی آپ نے اس کی تمام پرمیشن کو allow کر دینا ہے.

اتنا سا کام کر دینے کے بعد آپ نے اس دوست کے نمبر کو ایڈ کرنا ہے جس کا آپ آن لائن اور آف لائن نوٹیفکیشن دیکھنا چاہتے ہیں یا جو یہ ایپلیکیشن آپ کو سٹیپ بتائیں کہ ان کو فالو کرنا ہے۔

جس کے بعد آپ بہت آسانی سے اس ٹائم کو دیکھ پائیں گے جس ٹائم آپ کا دوست آن لائن آئے گا اور بہت آسانی سے اس ٹائم کو بھی دیکھ پائیں گے جس ٹائم آپ کا دوست آف لائن ہو گا۔

امید ہے کہ اس ایپلی کیشن کے جو فری ٹرائل ہیں آپ اس کا صحیح سے استعمال کریں گے اور بہت ہی آسانی سے اس ایپلی کیشن کو سمجھ پائیں گے جس سے آپ کے لئے اس کو چلانے میں بہت آسانی ہو جائے گی۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ یہاں پر نیچے آخر میں ریڈ کلر کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو بہت آسانی سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this Apk

Online Monitor App Link

Download link 1

Download link 2

Leave a Comment