Super Cool 3D Wallpapers for All Android Users | new Applications |

These 3D wallpapers that are coming these days often don’t get you free and even if you do get them you don’t get what you want.

You can find a lot of 3D wallpapers from the Play Store and also from Google.

But you only want to put the 3D wallpaper on your phone that you like.

Most of the 3D wallpaper ads are also running nowadays, meaning they are running on Facebook / Instagram and on different platforms and when you see these ads, you click on one of them. You will find D wallpapers here.

These are just 3D wallpapers, to say the least, but when you set them up on your phone / apply them on your phone’s home screen, you’ll love it.

Most of these 3D wallpapers are downloaded, installed and run, but not every 3D application works the way you want.

We do our best to whitewash you on a 3D link that best fits your phone.

That’s why we’ve given you a link to a 3D wallpaper below, which is to put a keyboard in your phone and with the keyboard you can set it as a wallpaper in your phone. Can

You do not have to download this 3D application and install its keyboard. You also want to install the keyboard of this TD wallpaper application. If not, you can apply wallpaper.

After downloading this 3D application you have to install it. After installing it you have to open it in your phone. After opening it you have to allow the permission it will ask you.

After doing so much, this 3D action will be set in your phone, after which you can easily select the wallpaper inside it and put 3D wallpaper on your phone’s home screen.

You will find the download link of this 3D application at the bottom end. You can download it by clicking on the download button below.

 

یہ والے تھری ڈی وال پیپر جو آج کل آرہے ہیں اکثر آپ کو فری نہیں ملتے اور اگر مل بھی جائیں تو ایسے نہیں ملتے جیسا آپ چاہتے ہیں۔

تھری ڈی وال پیپر تو آپ کو بہت زیادہ پلے سٹور سے بھی مل جاتے ہیں اور اس کے علاوہ گوگل سے بھی مل جاتی ہیں۔

لیکن آپ صرف وہی تھری ڈی وال پیپر اپنے فون میں لگانا چاہتے ہیں جو آپ کو پسند آتا ہے۔

زیادہ تر آجکل تھری ڈی وال پیپر کے ایڈ بھی چل رہے ہیں مطلب چلائے جا رہے ہیں فیس بک پہ / انسٹاگرام پہ اور ڈیفرنٹ پلیٹ فارم پر اور جب آپ ان ایڈ کو دیکھتے ہیں تو آپ ان پر کلک کرتے ہیں تو انہیں میں سے ایک تھری ڈی وال پیپر آپ کو یہاں پر ملے گا۔

کہنے کو تو یہ صرف تھری ڈی وال پیپر ہیں لیکن جب آپ ان کو اپنے فون میں سیٹ کریں گے / اپنے فون کے ہوم سکرین پر اپلائی کریں گے لگائیں گے تو آپ کو یہ بہت پسند آئیں گے۔

اکثر یہ والے تھری ڈی وال پیپر آپ کے پاس ڈاؤن لوڈ بھی ہو جاتے ہیں انسٹال بھی ہو جاتے ہیں چل بھی جاتے ہیں لیکن آپ جیسا چاہتے ہیں ویسا کام ہر بار ہر کسی تھری ڈی اپلیکیشن میں نہیں ہوتا۔

ہماری پوری کوشش ہے کہ آپ کو ایسی تھری ڈی لنک پر وائٹ کی جائے آپ کو دی جائے جو کہ بہترین طریقے سے آپ کے فون میں سیٹ ہو سکے۔

اس لئے ہم نے یہاں پر آپ کے لیے نیچے ایک تھری ڈی وال پیپر کا لنک دے دیا ہے جس کا کام آپ کے فون میں کی بورڈ کو لگانا ہے اور کی بورڈ کے ساتھ آپ اس کو اپنے فون میں وال پیپر کے طور پر بھی سیٹ کر سکتے ہیں۔

ضروری نہیں کہ آپ ایک اس تھری ڈی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرکے اس کے کی بورڈ کو بھی لازمی لگائیں آپ کی مرضی ہے آپ اس ٹی ڈی وال پیپر ایپلیکیشن کے کی بورڈ کو بھی لگانا چاہتے ہیں۔ تو آپ لگا سکتے ہیں نہیں تو آپ صرف والپیپر بھی لگا سکتے ہیں۔

اس تھری ڈی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے انسٹال کرنا ہے انسٹال کرنے کے بعد اپنے فون میں اس کو اوپن کرنا ہے اوپن کرنے کے بعد یہ آپ سے جو پرمیشن مانگے گی اس کو allow کر دینا ہے۔

اتنا سا کام کر لینے کے بعد یہ والی تھری ڈی ایکشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی جس کے بعد آپ بہت آسانی سے اس کے اندر والپیپر کو سلیکٹ کر کے اپنے فون کے ہوم سکرین پر تھری ڈی وال پیپر لگا سکتے ہیں۔

آپ کو اس تھری ڈی اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک نیچے آخر میں مل جائے گا۔
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the given link below to download this App

CLICK HERE – Apk link

App link – 1

App link – 2

Leave a Reply

Your email address will not be published.