How to set Online Offline notification settings on WhatsApp | gullji.com

So just like you can find many such applications on the Play Store and also on Google you can find many more such applications.

With the help of which you can easily view online and offline notifications of any friend on WhatsApp.

When your friend comes online on WhatsApp and when he is offline from WhatsApp.

No matter how many applications you download from anywhere. So you will know for yourself that these applications give you most of the trials that are given to you just to check how this application works.

This means that an application / application that you download from the Play Store or from Google is not usually free.

For example, if you now download this application, the download link of which you will find here, then this app is also giving you a trial by checking / running which you can guess this application that How it works

Trials for these applications are usually for a month or a week or a day or a few hours or a few minutes.

Similarly, the trial of this application will also be given to you in a day or two in which you can check this application and understand how this application works.

All you have to do is download it by clicking on the download button below.
After downloading, you need to install this application in your phone.
After installing, when you open the application, the permission that this operation will ask you, you have to allow the entire mission of this application.

After doing so, this application will be set up in your phone after which you will be able to see its display in your phone very easily.

When this application is opened in your phone, you will see the start button which you have to continue by clicking on the start button.

When you click on the Start button, a page will appear in front of you. You have to give permission by clicking on the Accept and continue button at the bottom of this page.

After doing so much work, you have to set your country code in the page that will appear in front of you.
After setting the country code, you have to enter / write down the number of the person you want to check when it comes to WhatsApp open line and when it is offline.

You have to add the number of this servant but you have not entered the beginning zero of his number while entering the number. This means that when you enter the number of that servant there, you do not put the beginning zero of his number.

You will then have the option to enter a name at the bottom so that you can either enter your friend’s real name or you can give him any name you want.

After doing all this, you will have the option to follow at the bottom, by clicking on which your friend’s number and name will be set and everything will be added to this application.

Then whenever your friend comes online on WhatsApp, with the help of this application you will also know his online status and offline status will also know when your friend is online on WhatsApp. Line came and when it went offline.

You will find the download link of this application at the bottom end to download this application.
You can download this application by clicking on the download button at the bottom end.

 

 

تو جیسا کہ اس طرح کی بہت سی ایپلیکیشن آپ کو پلے سٹور پر بھی مل جاتی ہیں اور اس کے علاوہ گوگل پر بھی آپ کو اس طرح کی بہت زیادہ ایپلیکیشن سے مل جاتی ہیں۔

جن کی مدد سے آپ بہت ہی آسانی سے کسی بھی دوست کا واٹس ایپ پہ آن لائن آف لائن نوٹیفیکیشن دیکھ سکتے ہیں۔

کہ کب آپ کا دوست واٹس اپ پے آن لائن آتا ہے اور کب وہ واٹس ایپ سے اف لائن ہوتا ہیں۔

ایسی جتنی بھی ایپلی کیشن آپ اگر کہیں سے بھی ڈاون لوڈ کر تے ہیں۔
تو آپ کو خود پتہ ہوگا کہ آپ کو یہ ایپلیکیشن زیادہ تر ٹرائل دیتی ہیں جو کہ آپ کو صرف چیک کرنے کے لیے دیے جاتے ہیں کہ آپ چیک کر لیں یہ ایپلیکیشن کام کیسے کرتی ہے۔

مطلب یہ والی اپلیکیشن / ایسی ایپلی کیشن اگر پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کریں یا گوگل سے ڈاون لوڈ کریں یہ زیادہ تر فری نہیں ہوتی۔

جیسا کہ اگر اب یہ والی اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں جس کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر مل جائے گا تو یہ آپ ایپ بھی ٹرائل دے رہی ہے جس کو چیک کرکے / جس کو چلا کے آپ اس ایپلیکیشن کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ یہ ورک کیسے کرتی ہے۔

ان ایپلی کیشنز کے ٹرائل زیادہ تر ایک مہینے کے یا ایک ہفتے کے یا ایک دن کے یا چند گھنٹوں کے یا کچھ منٹ کے ہوتے ہیں۔

اسی طرح اس اپلیکیشن کا ٹرائل بھی آپ کو ایک دو دن کے دیے جائیں گے جن میں آپ اس ابلکیشن کو چیک کرکے سمجھ سکتے ہیں کہ یہ اپلیکشن کام کیسے کرتی ہے۔

آپ نے کیا کرنا ہے نیچے دیئے کہ ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس کو ڈاؤن لوڈ کرنا ہے۔
ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنا ہے اپنے فون میں۔
انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اپلیکیشن کو اوپن کریں گے تو یہ آپریشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گی آپ نے اس ایپلی کیشن کی تمام پر مشن کو allow کر دینا ہے۔

اتنا سے کام کر دینے کے بعد یہ والی ایپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی جس کے بعد آپ بہت ہی آسانی سے اس کا ڈسپلے اپنے فون میں دیکھ پائیں گے۔

جب آپ کے فون میں یہ والی اپلیکیشن اوپن ہو جائے گی تو آپ کے سامنے سٹارٹ کا بٹن آئے گا جس کو آپ نے continue کر دینا ہے سٹارٹ بٹن پر کلک کر کے۔

جب آپ سٹارٹ بٹن پہ کلک کریں گے اس کے بعد آپ کے سامنے ایک پیج آجائے گا اس پیج کے نیچے اپنے Accept and continue والے بٹن پر کلک کرکے اس کو پرمیشن دے دینی ہے۔

اتنا سا کام کرنے کے بعد آپ کے سامنے جو پیج اے گا اس میں آپ نے اپنا کنٹری کوڈ سیٹ کرنا ہے۔
کنٹری کوڈ سیٹ کر دینے کے بعد آپ نے اس بندے کا نمبر ادھر انٹر کر دینا ہے / لکھ دینا ہے جس کو آپ چیک کرنا چاہتے ہیں کہ وہ واٹس ایپ پے کب اوپن لائن آتا ہے اور کب اف لائن ہوتا ہے۔

آپ نے اس بندے کا نمبر ایڈ کرنا ہے لیکن اس کے نمبر کا شروع کا زیرو آپ نے وہاں پے نمبر ڈالتے انٹر کرتے ہوئے نہیں لگانا۔۔
مطلب جب آپ وہاں پر اس بندے کا نمبر انٹر کریں گے تو آپ نے اس کے نمبر کا شروع کا زیرو نہیں لگانا۔

پھر آپ کے پاس نیچے نام انٹر کرنے والا آپشن آ جائے گا جس سے آپ نے اپنے دوست کا یا تو اصلی نام انٹر کرنا ہے یا آپ اپنی مرضی سے اس کو کوئی بھی نام دے سکتے ہیں۔

یہ سب کچھ کر دینے کے بعد آپ کے پاس وہیں نیچے فولو کا آپشن ہوگا جس کو کلک کر کے آپ کے دوست کا نمبر اور نام سب کچھ سیٹ ہو جائے گا اور اس ایپلیکیشن میں ایڈ ہو جائے گا۔

پھر آپ کا دوست جب بھی واٹس ایپ پے آن لائن آئے گا تو اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ کو اس کا آن لائن سٹیٹس بھی پتہ چل جائے گا اور اف لائن اسٹیٹس بھی پتہ چل جائے گا کہ کب آپ کا دوست واٹس ایپ پر آن لائن آیا اور کب وہ اف لائن ہوا۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا۔

آپ نیچے آخر میں ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔

Click the download button to download this App

Online Offline Notification App

LINK – 1

LINK – 2

5 thoughts on “How to set Online Offline notification settings on WhatsApp | gullji.com”

Leave a Comment