Best Shortcut Trick to open Any Android Application in your Phone

Best Shortcut Trick to open Any Android Application in your Phone

This application is a very powerful application.

The function of this application is that all the applications of your phone that you select in this application will all come together in one place.

The job of this application is to open your select apps as soon as possible while saving instant time.
With the help of this application, the application that you will select in this application, this application has been thought of while saving time to these applications.

Meaning for example you have added Facebook and WhatsApp in this application. After adding Facebook and WhatsApp to this application, a round icon will appear on the screen of your phone in which you will see these two applications.

Then all you have to do is open an application in the application that you will find an icon on your home screen by clicking on the application you have added. With the help of this application.

For example, if you open Facebook by clicking on the round button, you can go to WhatsApp from Facebook by clicking on the round icon button on the same home screen and then clicking on another application WhatsApp. You can think quickly until the application.

In this application you can easily add your own application. Then you can switch your select app as soon as possible by clicking on the round icon that will be created on your screen.

In this application you can also change your selected app.

You will find many such applications on the Play Store or on Google
But there are a lot of ads in these applications which is why users don’t like to burn them.

I think once you download and send this application and install it on your phone, you can check that this application quickly switches to all the other applications on your phone.
And I hope you enjoy downloading and installing this application on your phone.

You will find the link to this application at the bottom end here. You can download and install this application on your phone by clicking on the download button below.

 

یہ ایپلی کیشن ایک بہت ہی زبردست ایپلیکیشن ہے۔ اس اپلیکیشن کا کام آپ کے فون کی وہ تمام ایپلیکیشن جن کو آپ اس ایپلی کیشن میں سلیکٹ کرو گے وہ تمام ایک جگہ پر اکٹھے ہو جائیں گی۔ اس ایپلیکیشن کا کام آپ کی سلیکٹ ایپس کو فورن ٹائم کی بچت کرتے ہوئے جلد از جلد اوپن کرنا ہے۔ اس ایپلی کیشن کی مدد سے آپ جن اپلیکیشن کو اس اپلیکیشن میں سلیکٹ کرو گے یہ اپلیکیشن ان ایپلی کیشنز کو ٹائم کی بچت کرتے ہوئے فورن سوچ کر دی گئی ۔ مطلب مثال کے طور پر آپ نے اس ایپلیکیشن میں فیس بک اور واٹس ایپ کو ایڈ کیا ہے ۔ فیس بک اور واٹس ایپ کو اس ایپلیکیشن میں ایڈ کر دینے کے بعد آپ کے فون کی سکرین پر ایک گول ایک آئیکن بنا آ جائے گا جس میں یہ دونوں ایپلیکیشن آپ کو نظر آئیں گی۔ پھر آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلیکیشن میں جو آپ کو ایک آئیکن آپ کے ہوم سکرین پر ملے گا آپ نے اس کے اوپر کلک کرکے جس ایپلیکیشن کو آپ نے ایڈ کیا ہوگا اس کی مدد سے آپ نے اس ایک ایپلیکیشن کو اوپن کر لینا ہے اس ایپلی کیشن کی مدد سے۔ مثال کے طور پر آپ نے گول بٹن پر کلک کرکے فیس بک کو اوپن کرو گے تو آپ فیس بک سے واٹس ایپ پر جانے کے لیے اسی ہوم سکرین کے گول آئیکن بٹن پر کلک کر کے سمپل دوسری ایپلی کیشن واٹس ایپ پر کلک کر کے دوسرے ایپلیکیشن تک جلدی سے سوچ کر سکتے ہو ۔ اس ایپلی کیشن میں آپ اپنی مرضی کی ایپلیکیشن کو بہت ہی آسانی سے ایڈ کر سکتے ہو ۔ پھر اس کے بعد آپ کی سکرین پر جو گول آئیکن بنا آجائے گا اس پر کلک کرکے آپ اپنی سلیکٹ ایپ کو جلد از جلد سوئچ کر سکتی ہو ۔ اس ایپلی کیشن میں آپ اپنی سلیکٹڈ ایپ کو چینج بھی کر سکتے ہو ۔ اس طرح کی بہت سی ایپلیکیشن آپ کو پلے سٹور پر یا گوگل پر مل جائیں گی ۔ لیکن ان ایپلیکیشن میں ایڈ بہت زیادہ آتے ہیں جس کی وجہ سے ان کو جلانا کافی زیادہ users پسند نہیں کرتے ۔ میرے خیال سے اس ایپلی کیشن کو ایک بار ڈاؤن لوڈ کرکے اور اپنے فون میں انسٹال کرکے سینڈ کر لینے کے بعد آپ اس کو چیک کر سکتے ہیں کہ یہ ایپلیکیشن آپ کے فون کی باقی تمام ایپلی کیشنز کو جلدی سے سوئچ کرتی ہے ۔ اور مجھے امید ہے کہ یہ ایپلی کیشن اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کرنے کے بعد آپ کو بہت پسند آنے والی ہے ۔ اس ایپلیکیشن کا لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا ۔ آپ نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرکے اپنے فون میں انسٹال کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download Floating Toolbox App

Download 1

Download 2

Leave a Reply

Your email address will not be published.