Follow Us:


WhatsApp ONLINE OFFLINE Notification App

The WhatsApp Online Off Notification System is a system that allows you to easily see the online / offline notifications of any friend or foe or anyone else with the help of this application.

 

 

WhatsLog Download

This online and offline application has a lot of users and a lot of users still search for this application on Google Pay or Play Store.

No matter how many such applications are available on the Play Store or Google, there is a big problem with the end of free trial in all these applications.

In fact, this application, as you know, gives online notification or offline notification to anyone on WhatsApp about when that person came online on WhatsApp and when it went offline.

See, if you want to run a free trial of this application for a long time, here is a small thing I will share with you in a small truck, you must try it.

See what you have to do with any of the applications that show anyone’s online or offline notifications on the WhatsApp, which lets you know who is coming to the WhatsApp online and when. Someone is going offline.

All you have to do is search on YouTube, Google Play Store and all such applications that are giving free trial of online and offline notifications.

Then you have to take note of the names of all these applications and write them somewhere and then you have to download one of these applications first and use its free trial.

As soon as you have finished the free trial of the first application, then you have to download the second application and use the second application in the same way for free April standby.

In the same way that you have noticed all the applications with WhatsApp online and offline notifications, you have to use them in your own way as I have told you.

This way you will have the advantage that the trials you get for a few hours or a week or a month you can edit well and easily check a lot of people on WhatsApp. You will be able to know who comes online when and when.

As this is an application you will also get a free trial which you will stand by when you run these free trials then you will get an idea of ​​how this application works and how you Anyone on this application will receive online open notifications.

To run a free trial of this application, download this application. You will find its download link at the bottom end. You can download it by clicking on the download button at the bottom.

Hackwa Download

وٹس ایپ آن لائن آف نوٹیفیکیشن سسٹم ایک ایسا سسٹم ہے جس سے آپ کسی بھی دوست یا کسی بھی دشمن یا جو کوئی بھی ہے اس کے آن لائن / آف لائن نوٹیفیکیشن بہت ہی آسانی سے اس ایپلی کیشن کی مدد سے دیکھ سکتے ہیں ۔

اس آن لائن اور آف لائن ایپلیکیشن کے کافی زیادہ یوزرز ہیں اور کافی زیادہ یوزرز اس ایپلی کیشن کو گوگل پے یا پلے اسٹور پر آج بھی سرچ کرتے ہیں ۔

ایسی جتنی بھی ایپلی کیشن پلے سٹور پر یا گوگل پر موجود ہیں ان تمام ایپلی کیشنز میں فری ٹرائل کے ختم ہوجانے کا ایک بہت بڑا مسئلہ ہے ۔

دراصل یہ ایپلیکیشن جیسا کہ آپ کو پتہ ہے واٹس ایپ پہ کسی کا بھی آن لائن نوٹیفیکیشن یا آف لائن نوٹیفیکیشن دیتی ہے کہ کب وہ بندہ واٹس ایپ پر آن لائن آیا اور کب آف لائن ہوا ۔

دیکھیں اگر آپ اس ایپلیکیشن کا فری ٹرائل زیادہ ٹائم کے لیے چلانا چاہتے ہیں تو یہاں پر ایک چھوٹی سی چیز ایک چھوٹی سی ٹرک میں آپ کے ساتھ شئیر کرتا ہوں آپ اس کو لازمی ٹرائے کرئے گا ۔

دیکھیں آپ نے کرنا کیا ہے آپ نے ایسی جتنی بھی ایپلیکیشن سے ہے جو کہ وٹس ایپ پر کسی کا بھی آن لائن آف لائن نوٹیفیکیشن دکھاتی ہیں جس سے آپ کو پتہ چلتا ہے کہ کون بندہ کب واٹس ایپ پر آ رہا ہے آن لائن اور کب کوئی آف لائن ہو رہا ہے ۔

آپ نے سرچ کر لینا ہے یوٹیوب پر گوگل پر پلے سٹور پر کے ایسی جتنی بھی ایپلیکیشن سہی کیا وہ آن لائن اور آف لائن نوٹیفکیشن کے فری ٹرائل دے رہی ہیں ۔

پھر آپ نے ان تمام ایپلی کیشنز کا نام نوٹ کر لینا ہے کہیں پر لکھ لینا ہے اور پھر آپ نے ان میں سے پہلے کسی ایک ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرکے اس کے فری ٹرائل استعمال کر لینے ہیں ۔

جیسے ہی آپ کے پاس پہلی ایپلی کیشن کے فری ٹرائل ختم ہو جائیں گے پھر آپ نے دوسری ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرکے اسی طریقے سے اس دوسری ایپلی کیشن کے بھی فری اپریل یوز کر لینے ہیں ۔

اسی طریقے سے آپ نے وٹس ایپ آن لائن آف لائن نوٹیفیکیشن والی جتنی بھی ایپلیکیشن کو نوٹ کیا ہوگا ان کو اپنے طریقے سے ایسے ہی استعمال کرنا ہے جیسے میں نے آپ کو بتایا ہے ۔

اس طریقے سے آپ کو فائدہ یہ ہوگا کہ جو ٹرائل آپ کو چند گھنٹوں کے ملتے ہیں یا ایک ہفتے کے یا ایک مہینے کے ملتے ہیں آپ اچھے طریقے سے ایڈٹ کرکے بہت ہی آسانی سے کافی زیادہ حد تک کافی زیادہ لوگوں کو واٹس ایپ پر چیک کر پائیں گے کہ کون کب آن لائن آتا ہے اور کب آن لائن ہوتا ہے ۔

جیسا کہ یہ والی ایپلیکیشن ہے اس کے بھی آپ کو فری ٹرائل ملیں گے جو کہ آپ یوز کرو گے جب آپ ان فری ٹرائل کو چلاؤ گے پھر آپ کو یہ اندازہ ہو جائے گا کہ یہ والی ایپلی کیشن کیسے کام کرتی ہے اور کیسے آپ کو اس ایپلیکیشن پہ کسی کے بھی آن لائن اوپن نوٹیفیکیشن نصیب ہوں گے ۔

اس ایپلی کیشن کے فری ٹرائل چلانے کے لیے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لیں اس کا ڈاونلوڈ لنک نیچے آخر میں آپ کو مل جائے گا ۔
نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download WhatsApp Online Offline Notification App

OnLog Download

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.