Follow Us:


ONLINE OFFLINE WhatsApp Notification 🔔 App

If you want to set up WhatsApp Online Offline Notification System in your phone, this application can come in handy.

By sending the WhatsApp Online Offline Verification System to your phone, whenever your friend comes online on WhatsApp, you will get a notification that your friend has come online on WhatsApp. And in the same way, when your friend is offline on WhatsApp, you will also get a notification that your friend is now offline from WhatsApp.

You will need this application to set this setting in your phone and you will find the link of this application below.

Before downloading this application, let’s take a look at some of the features of this application.

See applications that tell you someone’s online and offline WhatsApp notifications. Not all applications are mostly free. You are given a free trial of these applications.

And that free trial lasts a month or a week or a day or a few hours.

These free trials are given to you so that you can understand this application well and you will never have any problem in running this application.

If you want to see online offline notifications on WhatsApp, you will find many such applications. But in all these applications there are two problems. The first problem with all these applications is that when you download and install these applications in your phone and set them up, those applications show a lot of ads which makes most of the users very upset.
And the second problem that comes to a lot of users is that not all such applications are completed very often. The more applications there are, the more demand they have, the more users they have, the more marketing they have, so most of the time you have to buy such an application after a free trial, which is a must.

The WhatsApp Online Offline Notification System is designed so that if your friend makes his last scene or you don’t know when he comes online and when.

So you can download and install these applications with the help of these applications and by adding the number of this servant in this application you can guess when he came online and when he went offline. went .

This application tells you all the time in a very good way and tells you the details of every time so that you know when your friend or foe comes and goes on WhatsApp.

There is one thing I think you should understand about this application and the same thing bothers a lot of users.

That is, the free trial of this application, when a lot of people run, they do not go to purchase, they do not want to buy this application, so what do you do, you do not have to worry at all.

In all the trials you will get with this application, you have to understand this application well, what it has done and what you have to do in this application, how do you set up this application in your phone. Is
Once you’ve figured it out and used it for a free trial, you have to figure out how to do it. If you look at how to purchase this application or all such applications, you will understand more easily.

The price rates of these applications are not high. You can easily purchase these applications on a monthly basis or for one year. After that you will never have any problem with this application in your phone.

And you can easily track your friend whenever you want, see when he’s online and when he’s offline.

If you want to run this application for free now if you want to check this application and you want to see how this application works
So you will find the download link of the free trial of this application at the bottom end. You can download the free trial of this application by clicking on the download button below.

 

 

وٹس ایپ آن لائن آف نوٹیفیکیشن سسٹم اگر آپ اپنے فون میں سیٹ کرنا چاہتے ہیں تو یہ ایپلیکیشن آپ کے بہت کام آ سکتی ہے ۔

وٹس ایپ آن لائن آف لائن ویریفیکیشن سسٹم کو اپنے فون میں سینڈ کر لینے سے جب بھی کوئی آپ کا دوست واٹس ایپ پر آن لائن آئے گا تو آپ کو نوٹیفیکیشن مل جائے گا کہ آپ کا دوست واٹس ایپ پر آن لائن آ گیا ہے ۔
اور بالکل اسی طرح جب آپ کا دوست واٹس ایپ پر آف لائن ہو گا تب بھی آپ کو نوٹیفیکیشن مل جائے گا کہ اب آپ کا دوست واٹس ایپ سے آف لائن ہو گیا ہے ۔

یہ سیٹنگ اپنے فون میں سیٹ کرنے کے لئے آپ کو یہ ایپلیکیشن چاہیے ہوگی اور اس ایپلیکیشن کا لنک آپ کو نیچے مل جائے گا ۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے ہم اس ایپلیکیشن کی چند باتوں کو دیکھ لیتے ہیں ۔

دیکھے ایسی ایپلی کیشن جو آپ کو کسی کا آن لائن اور آف لائن واٹس ایپ کا نوٹیفیکیشن بتاتی ہیں وہ تمام ایپلیکیشن زیادہ تر فری نہیں ہوتی آپ کو ان ایپلی کیشنز کا فری ٹرائل دیا جاتا ہے ۔

اور وہ فری ٹرائل ایک ماہ کا یا ایک ہفتے کا یا ایک دن کا یا کچھ گھنٹوں کا ہوتا ہے ۔

یہ فری ٹرائل آپ کو اس لئے دیئے جاتے ہیں تاکہ آپ اس ایپلی کیشن کو اچھے سے سمجھ جائیں اور آپ کو اس ایپلیکیشن کو چلانے میں کبھی کوئی مسئلہ نہ آئے ۔

آن لائن آف لائن نوٹیفیکیشن واٹس ایپ پر اگر آپ دیکھنا چاہتے ہیں تو ایسی بہت ایپلیکیشن آپ کو مل جائیں گی ۔
لیکن ان تمام ایپلی کیشنز میں دو مسئلے آتے ہیں ۔
پہلا مسئلہ ان تمام ایپلی کیشنز میں یہ آتا ہے کہ جب آپ ان ایپلی کیشنز کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کرکے انسٹال کرکے سیٹ کر لیتے ہیں تو وہ ایپلیکیشن بہت زیادہ ایڈ show کرواتی ہیں جس سے اکثر یوزرز بہت زیادہ پریشان ہو جاتے ہیں ۔
اور دوسرا مسئلہ کافی زیادہ یوزرز کو یہ آتا ہے کہ ایسی تمام ایپلیکیشن بہت زیادہ تر پوری نہیں ہوتی ۔
اس طرح کی جتنی ایپلیکیشن ہوتی ہیں ان کی ڈیمانڈ زیادہ ہوتی ہے ان کے یوزرز زیادہ ہوتے ہیں ان کی مارکیٹنگ زیادہ ہوتی ہے اس لیے ایسی ایپلی کیشن زیادہ تر آپ کو فری ٹرائل کے بعد پرچیز کرنا ہوتی ہیں جو کہ لازمی ہے ۔

وٹس ایپ آن لائن آف لائن نوٹیفیکیشن سسٹم اس لیے بنایا گیا ہے تاکہ اگر آپ کا دوست اپنا لاسٹ سین فریض کر دیتا ہے یا آپ کو نہیں پتہ چلتا کہ وہ کب آن لائن آتا ہے اور کب ہوتا ہے ۔

تو آپ ایسی صورت میں ان ایپلی کیشنز کی مدد سے ان ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کر لینے سے اس بندے کا نمبر اس اپلیکیشن میں شامل کر دینے سے اندازہ لگا سکتے ہیں دیکھ سکتے ہیں کہ وہ کب آن لائن آیا اور کب آف لائن گیا ۔

یہ ایپلیکیشن آپ کو بہت اچھے طریقے سے ہر ٹائم کا بتا دیتی ہے اور ہر ٹائم کی ڈیٹیل آپ کو بتا دیتی ہے جس سے آپ کو پتہ چل جاتا ہے کہ آپ کا دوست یا دشمن واٹس ایپ پر کب آتا اور کب جاتا ہے ۔

اس ایپلیکیشن میں میری نظر میں ایک چیز ہے جو آپ کو سمجھ لینی چاہئے اور وہی چیز کافی زیادہ یوزرز کو بہت زیادہ پریشان کر دیتی ہے ۔

وہ یہ کہ اس ایپلیکیشن کا فری ٹرائل کافی زیادہ لوگ جب چلا لیتے ہیں تو وہ پرچیز کرنا نہیں جاتے وہ اس ایپلی کیشن کو خریدنا نہیں چاہتے تو آپ نے کیا کرنا ہے آپ نے پریشان بالکل بھی نہیں ہونا ۔

آپ کو جتنے ٹرائل اس ایپلیکیشن کے ملیں گے اس میں آپ نے اس ایپلی کیشن کو اچھے طریقے سے سمجھ لینا ہے کہ اس کا کام کیا ہے اور آپ کو اس ایپلیکیشن میں کرنا کیا ہے آپ کو اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں سیٹنگ کیسے کرنا ہے ۔

یہ سمجھ لینے کے بعد یہ کام کر لینے کے بعد فری ٹرائل استعمال کر لینے کے بعد آپ نے دیکھ لینا ہے کہ اس کو آپ نے پر چیز کیسے کرنا ہے ۔
اس ایپلی کیشن کو یا ایسی تمام ایپلی کیشنز کو اگر آپ دیکھیں گے کہ کیسے پرچیز کرنا ہے تو آپ کو مزید آسان سمجھ آ جائے گی ۔

ان ایپلیکیشن کے پرائز ریٹ زیادہ نہیں ہوتے آپ بہت آسانی سے ان ایپلیکیشن کو monthly بیس پر یا ایک سال کے لئے آپ بہت ہی آسانی سے اس کو پرچیز کرسکتے ہیں ۔
جس کے بعد آپ کے فون میں اس ایپلی کیشن کو لے کر کبھی کوئی پریشانی والی بات نہیں ہوگی ۔

اور آپ جب چاہے بہت آسانی سے اپنے اس دوست کو ٹریک کر سکتے ہیں دیکھ سکتے ہیں نوٹیفیکیشن لے سکتے ہیں کب وہ آن لائن آیا اور کب وہ آف لائن ہو گیا ۔

اگر ابھی آپ اس ایپلیکیشن کا فری پرائز چلانا چاہتے ہیں اگر آپ اس ایپلیکیشن کو چیک کرنا چاہتے ہیں اور آپ دیکھنا چاہتے ہیں کہ یہ ایپلیکیشن کیسے چلتی ہے

تو اس ایپلیکیشن کے فری ٹرائل کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
آپ نیچے دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کے فری ٹرائل کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

 

Notification App Download

2 thoughts on “ONLINE OFFLINE WhatsApp Notification 🔔 App”

Leave a Reply

Your email address will not be published.