Follow Us:


How to Hide your dp and status for just one contact – WhatsNot on WhatsApp

The work of this application is very great. If you can download this application to your phone, you will benefit a lot.

See if you are running WhatsApp. And on the WhatsApp you will also talk to a lot of people in a message.

When you talk to someone on the sad WhatsApp, you sometimes have a problem there, that is, you get angry and so on.

So in that case you would think that something would happen so that your profile would not be visible only to the person you want on WhatsApp.

This means that whatever WhatsApp number you select with the help of this application, only this person will not see your WhatsApp profile picture or your status.

Understanding is what this application is all about. This means that you can hide your WhatsApp profile and status from a single person and make it visible to everyone else.

All you have to do is download this application to your phone. And then you have to install it in your phone and set the setting of this application in your phone.

All you have to do after installing this application is to burn all the missions of this application during setting.

All that you have to do in this application is the rest of your phone contacts will come in front of you in this application.

Then you have to select one of these contacts which you don’t want your WhatsApp profile / status to be visible.

The number that you will select in this application, then a box will be made next to this number, a box will be made.

After doing all this work and clicking next to this selected number, your status and your WhatsApp DP / Profile picture will be heightened from this servant.

You will find many such applications on the Play Store or on Google.
But the problem with these applications is that they are either not free or they are applications that contain a lot of ads.
Due to which many users do not like these applications.

But there is nothing like this in this application. You can easily download this application, install it in your phone and set its setting in your phone very easily. Will be able to run

The biggest thing about this application is that it is an approved application that you can find on the Play Store.

But here too the problem is that most people do not get its official link on the Play Store and even if they do, it does not work.

So here I am sharing with you an official link that will easily take you to this application. You don’t have to go anywhere else. Neither on the Play Store nor on Google.

You will find the download link of this application at the bottom end. You can download this application by clicking on the download button at the bottom end.

 

اس اپلیکیشن کا کام بہت ہی زبردست ہے ۔
اگر آپ اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لیتے ہیں تو آپ کو بہت زیادہ فائدہ ہوگا ۔

دیکھیں آپ واٹس ایپ تو چلاتے ہوں گے ۔
اور واٹس ایپ پر آپ کافی لوگوں سے میسج پہ بات بھی کرتے ہوں گے ۔

دکھی واٹس آیپ پر جب آپ کسی سے بات کرتے ہیں تو وہیں پر آپ کا کبھی کوئی مسئلہ بھی ہو جاتا ہے یعنی ناراضگی وغیرہ بھی ہو جاتی ہے ۔

تو ایسی صورت میں آپ سوچتے ہوں گے کہ ایسا کچھ ہو جائے کہ آپ کی پروفائل صرف اس بندے کو وٹس ایپ پر نظر نہ آئے جس کو آپ چاہتے ہو ۔

مطلب اس ایپلی کیشن کی مدد سے جس بھی واٹس ایپ نمبر کو آپ سلیکٹ کرو گے صرف اس بندے کو آپ کی واٹس ایپ کی پروفائل پکچر یا آپ کا اسٹیٹس نظر نہیں آئے گا ۔

سمجھنے اس ایپلیکیشن کا وہی کام ہے جو کافی زیادہ لوگ چاہتے ہیں ۔
مطلب کسی ایک بندے سے آپ اپنی واٹس ایپ کی پروفائل اور اسٹیٹس کو ہائیڈ کر لیں اور باقی سب کو نظر آئے ۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس کام کو کرنے کے لیے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے ۔
اور پھر اپنے فون میں انسٹال کرکے اس ایپلیکیشن کی سیٹنگ کو اپنے فون میں سیٹ کر لینا ہے ۔

اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے بعد آپ نے کیا کرنا ہے سیٹنگ کے دوران اس ایپلی کیشن کی تمام پر مشنز کو الاؤ کر دینا ہے ۔

اتنا سا کام آپ نے اس ایپلیکیشن میں کرنا ہے باقی اس ایپلیکیشن میں آپ کے سامنے آپ کے فون کے تمام کنٹیکٹ آ جائیں گے ۔

پھر آپ نے ان کنٹیکٹ میں سے کسی ایک کو سلیکٹ کر لینا ہے جس کو آپ چاہتے ہو کہ آپ کی واٹس ایپ کی پروفائل / اسٹیٹس نظر نہ آئے ۔

جس نمبر کو آپ اس ایپلی کیشن میں سلیکٹ کریں گے پھر اس نمبر کے آگے ایک باکس بنا ہوگا ڈبہ بنا ہوگا آپ نے اس پہ کلی کر دینا ہے پھر وہ سلیکٹ ہو جائے گا Tick ہو جائے گا ۔

بس اتنا سا کام کرنے کے بعد اس سلیکٹڈ نمبر کے آگے ٹک کر دینے کے بعد آپ کا اسٹیٹس اور آپ کی واٹس ایپ کی ڈی پی / پروفائل پکچر اس بندے کے پاس سے ہائٹ ہو جائے گی

آپ کو پلے سٹور پر یا گوگل پر اس طرح کی بہت زیادہ ایپلیکیشن مل جائیں گی ۔
لیکن ان ایپلی کیشنز میں مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ ایپلیکیشن یا تو فری نہیں ہوتی یا وہ ایپلیکیشن ایسی ہوتی ہیں کہ ان میں ایڈ بہت زیادہ آتے ہیں ۔
جس کی وجہ سے ان ایپلی کیشنز کو کافی زیادہ یوزرز پسند نہیں کرتے ۔

لیکن اس ایپلیکیشن میں ایسا کچھ بھی نہیں ہے آپ بہت ہی آسانی سے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اپنے فون میں انسٹال کرنے کے بعد اور اس کی سیٹنگ کو اپنے فون میں سیٹ کرنے کے بعد اس ایپلی کیشن کو بہت ہی آسانی سے چلا پائینگے ۔

سب سے بڑی بات اس ایپلی کیشن کی یہ ہے کہ یہ approved ایپلیکیشن ہے جو کہ آپ کو پلے اسٹور پر مل جاتی ہے ۔

لیکن یہاں پر بھی مسئلہ یہ آتا ہے کہ کافی زیادہ لوگوں کو اس کا آفیشل لنک پلے اسٹور پر نہیں ملتا اور اگر مل بھی جائے تو وہ ورک نہیں کرتا ۔

اس لیے یہاں پر میں آپ کے ساتھ ایک ایسا آفیشل لنک شیئر کرنے لگا ہوں جو آپ کو ایزیلی اس اپلیکیشن تک پہنچا دے گا۔
آپ کو کہیں اور جانے کی ضرورت نہیں۔ نہ تو پلے سٹور پر نہ ہی گوگل پر ۔

اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
نیچے آخر میں جا کے آپ اس ایپلی کیشن کے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

DP Hide Apk Download

6 thoughts on “How to Hide your dp and status for just one contact – WhatsNot on WhatsApp”

Leave a Reply

Your email address will not be published.