Audio Recorder App With More New Features | gullji.com

How to record your voice in Android.

Audio Lab is a great audio recorder application.

This application is basically made for Android users.

If you work on social media.
In which you need to edit your audio for the best audio quality after recording the audio. So this application is best for you.

Quite a few of the applications that users add to their work by recording voice from different platforms with the help of this application by recording audio in the best way / best quality.

When it comes to audio recording, you also have an audio recording system in your own phone that allows you to record your audio / voice.

And if you don’t have this audio recording system in your mobile / your phone doesn’t have audio recorder in your phone then you can find many different audio records from play store or google which you can download. Record your voice.

But if you understand me.
So there is no better audio recorder than this one.

Because the quality of its audio recording is very high and I myself record my voice in my videos with the help of this audio recorder.

With this audio recorder you can do these things very easily.

1) After recording your voice over this audio recorder, you can easily trim it while staying on the application –

2) You can add mixed effects inside your audio after recording your audio with the help of this application.

3) After recording your audio on this application, you can easily merge any of your other audio inside it.

4) You can also use the tech editor after recording your audio in this audio recorder.

5) In this application you can also use convert / compress audio in this recorder.

6) After recording audio in this audio recorder, you can also use split audio option.

7) In this audio recorder you can also change your voice with the help of voice changer option after recording your audio.

8). The best option in this audio recorder is also SFX.

9) In this application you will also find text to speech option.

10) The biggest thing in this application is if you do not record your voice but you can convert any video from your phone’s gallery to audio with the help of video to audio option.

11) You can also normalize your audio in this audio recorder.

12) In this audio recorder you can also change the speed of your audio.

13) In this application you get to see the art recording option.

14) After recording your voice in this audio recorder, you can also use the Silence Remover option.

15) After recording your voice in this application, you can make your recording file even better with the help of noise remover.

16) Batch Processing option is also a very good option in this application.

17) The audio effects option in this application is a great option to further improve your sound.

18) Equalizer option is also a great option in this application.

19) In this application you also have the option of Pro Speed ​​Changer to change your audio set in the best way.

In addition to these options, you will find many other options in this audio recorder application.

You must download and check this audio recorder once.

You will find its download link at the bottom end to download this audio recorder.
You can download this application by clicking on the download button at the end.

آڈیو لیب ایک بہت ہی زبردست آڈیو ریکارڈر ایپلیکیشن ہے ۔

یہ ایپلیکیشن Basically اینڈرائیڈ یوزرز کے لیے بنائی گئی ہے ۔

اگر آپ سوشل میڈیا پے کوئی کام کرتے ہیں ۔
جس میں آپ کو آڈیو ریکارڈ کرنے کے بعد بہترین آڈیو کوالٹی کے لئے اچھی آڈیو کے لئے آپ کو اپنی آڈیو کو ایڈٹ کرنے کی ضرورت پڑتی ہے ۔
تو یہ ایپلیکیشن آپ کے لیے بیسٹ ہے ۔

کافی زیادہ اس اپلیکیشن کے جو یوزر ڈیفرنٹ پلیٹ فارم سے اس ایپلی کیشن کی مدد سے وائس ریکارڈ کر کے بہترین طریقے سے / بہترین کوالٹی کے ساتھ آڈیو ریکارڈ کر کے اپنے کام میں شامل کرتے ہیں

دیکھئے اگر آڈیو ریکارڈنگ کی بات کر لی جائے تو آڈیو ریکارڈنگ کا سسٹم آپ کے اپنے فون میں بھی ہوتا ہے جس سے آپ اپنی آڈیو کو / اپنی آواز کو ریکارڈ کر سکتے ہیں ۔

اور اگر آپ کے موبائل / میں آپ کے فون میں یہ آڈیو ریکارڈنگ والا سسٹم نہیں ہے / آڈیو ریکارڈر آپ کے فون میں نہیں ہے تو آپ کو پلے سٹور سے یا گوگل سے بہت سے ڈیفرنٹ ڈیفرنٹ آڈیو ریکارڈ مل جاتے ہیں جن کو آپ ڈاؤن لوڈ کرکے اپنی آواز کو ریکارڈ کرتے ہیں ۔

لیکن آپ اگر میری بات سمجھیں ۔
تو اس آڈیو ریکارڈر سے بہترین اور دوسرا کوئی آڈیو ریکارڈر نہیں ہے ۔

کیوں کہ اس کی آڈیو ریکارڈنگ کی کوالٹی بہت زیادہ زبردست ہے اور میں خود بھی اپنی ویڈیوز میں اسی آڈیو ریکارڈر کی مدد سے اپنی آواز کو ریکارڈ کرتا ہوں ۔

اس آڈیو ریکارڈر سے آپ یہ چند کام بہت ہی آسانی سے کر سکتے ہیں ۔

1) آپ اپنی آواز کو اس آڈیو ریکارڈر کے اوپر ریکارڈ کرنے کے بعد بہت ہی آسانی سے ادھر ایپلیکیشن پے ہی رہتے ہوئے ٹرم کر سکتے ہیں —

2) آپ اپنی آڈیو کو اس ایپلی کیشن کی مدد سے کا ریکارڈ کرنے کے بعد اپنی آڈیو کے اندر مکس افیکٹ ایڈ کر سکتے ہیں ۔

3) آپ اس ایپلیکیشن پر اپنی آڈیو کو ریکارڈ کرنے کے بعد بہت ہی آسانی سے اپنی کوئی اور آڈیو بھی اس کے اندر merge کر سکتے ہیں ۔

4) آپ اس آڈیو ریکارڈر میں اپنی آڈیو کو ریکارڈ کرنے کے بعد ٹیک ایڈیٹر کو بھی یوز کر سکتے ہیں ۔

5) اس ایپلیکیشن اس ریکارڈر میں آپ کنورٹ / کمپریس آڈیو کو بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

6) اس آڈیو ریکارڈر میں آڈیو ریکارڈنگ کرنے کے بعد آپ سپلٹ آڈیو آپشن کو بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔

7) اس آڈیو ریکارڈر میں آپ اپنی آڈیو کو ریکارڈ کرنے کے بعد وائس چینجر آپشن کی مدد سے اپنی آواز کو تبدیل بھی کرسکتے ہیں ۔

8)۔ اس آڈیو ریکارڈر میں سب سے بہترین آپشن ایڈ SFX کا بھی ہے ۔

9) اس ایپلیکیشن میں آپ کو ٹیکسٹ ٹو سپیچ کا آپشن بھی مل جائے گا ۔

10) سب سے بڑی بات اس اپلیکیشن میں اگر آپ اپنی آواز کو ریکارڈ نہیں کرتے لیکن آپ اپنے فون کی گیلری کی کسی بھی ویڈیو کو ویڈیو ٹو آڈیو آپشن کی مدد سے اپنی اس ویڈیو کو آڈیو میں کنورٹ کر سکتے ہیں ۔

11) اس آڈیو ریکارڈر میں آپ اپنی آڈیو کو Normalize بھی کر سکتے ہیں ۔

12) اس آڈیو ریکارڈر میں آپ اپنی آڈیو کی سپیڈ کو بھی چینج کر سکتے ہیں ۔

13) اس ایپلی کیشن میں آپ کو فن ریکارڈنگ والا آپشن میں دیکھنے کو مل جاتا ہے ۔

14) اس آڈیو ریکارڈر میں آپ اپنی آواز کو ریکارڈ کرنے کے بعد آپ سائلنس ریموور آپشن کا بھی یوز کر سکتے ہیں

15) اس اپلیکیشن میں اپنی آواز کو ریکارڈ کرنے کے بعد آپ اپنی ریکارڈنگ فائل کو نوائز ریموور کی مدد سے مزید بہترین بنا سکتے ہیں ۔

16) اس اپلیکیشن میں Batch Processing کا آپشن بھی بہت بہترین آپشن ہے ۔

17) اس اپلیکیشن میں آڈیو effects والا آپشن آپ کی آواز کو مزید بہتر بنانے کے لئے بہت بہترین آپشن ہے ۔

18) اس ایپلی کیشن میں Equalizer کا آپشن بھی ایک بہترین آپشن ہے ۔

19) اس ایپلی کیشن میں آپ کو پرو سپیڈ چینجر کا آپشن بھی آپ کی آڈیو کی سیٹ کو بہترین طریقے سے بدل سکتا ہے

ان آپشنز کے علاوہ بھی بہت سارے آپشن آپ کو اس آڈیو ریکارڈر ایپلیکیشن میں دیکھنے کو مل جائیں گے ۔

ایک بار آپ اس آڈیو ریکارڈر کو ڈاؤن لوڈ کرکے لازمی سے چیک کریں ۔

اس آڈیو ریکارڈر کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے اس کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
بچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

 

Click the download button to download this App

Audio Recorder App

Download

Leave a Comment