How to save any WhatsApp Status in your phone gallery

This is a great application for all WhatsApp users.

If you watch all the videos of WhatsApp on Status, then this application of WhatsApp Status Saver is a great application for downloading the status of WhatsApp.

There are many local WhatsApp apps on which you can easily download any status without any application.

But all those WhatsApps are third party local WhatsApps that are not secure. Your data is not secure on WhatsApp.

Local WhatsApp has a lot of features, but the problem is that they have a limited meaning, no matter how long you run the local WhatsApp.

It is better to download the official WhatsApp from the Play Store than to run from the local WhatsApp and run an application like this one to store the status of WhatsApp in your gallery. Do it

You will find many applications for downloading WhatsApp Status in your gallery which are also available on Play Store and also from Google.

You must download this advanced status saver.

All you have to do is download this application and install it in your phone. When you open this application, you have to allow the sample that this application will ask you for.

To download this application you will find the download link of this application at the bottom end.
You can download this app by clicking on the download button at the end.

 

وٹس ایپ کے تمام یوزرز کے لیے یہ ایک بہت ہی بہترین ایپلیکیشن ہے ۔

اگر آپ واٹس ایپ کی تمام ویڈیوز سٹیٹس پہ دیکھتے ہیں تو واٹس ایپ کی یہ ایپلیکیشن سٹیٹس سیور واٹس ایپ کے سٹیٹس ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے ایک بہترین اپلیکیشن ہے ۔

دیکھیں بہت اسے لوکل واٹس ایپ ہیں جن کے اوپر آپ بہت ہی آسانی سے کسی بھی اسٹیٹس کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں بغیر کسی ایپلیکیشن کے ۔

لیکن وہ تمام واٹس ایپ تھرڈ پارٹی لوکل واٹس اپ ہوتے ہیں جو کہ سیکیور نہیں ہوتے ۔ ان واٹس اپ کے اوپر آپ کا ڈیٹا سیکیور نہیں ہوتا ۔

لوکل واٹس اپ میں بہت زیادہ فیچرز ہوتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ان کی لمیٹڈ مطلب جو آپ لوکل واٹس ایپ چلا رہے ہو وہ کتنی دیر چلے گا اس کی کوئی لمیت نہیں ہوتی ۔

لوکل واٹس ایپ چلانے سے زیادہ بہتر یہ ہے کہ آپ گوگل سے ڈاون لوڈ کرنے کی بجائے پلے اسٹور سے آفیشل واٹس ایپ ڈاؤن لوڈ کریں اور اس طرح کی ایپلیکیشن جیسی یہ ایپلیکیشن ہے ان کی مدد سے آپ واٹس ایپ کے اسٹیٹس کو اپنی گیلری میں سٹور کر لیا کریں ۔

واٹس ایپ سٹیٹس اپنی گیلری میں ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ کو بہت ساری ایپلیکیشن مل جائیں گی جو کہ پلے سٹور پر بھی موجود ہوتی ہیں اور گوگل سے بھی آپ کو مل جاتی ہیں ۔

آپ اس ایڈوانس سٹیٹس سیور کو لازمی سے ڈاؤن لوڈ کر لیں ۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اپنے فون میں انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اس ایپلی کیشن کو اوپن کریں گے تو یہ ایپلیکیشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گی تو آپ نے سمپل اس کو allow کر دینا ہے ۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے آپ کو نیچے آخر میں اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک مل جائے گا ۔
بچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس اپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download this button

Status Saver App

Download

Leave a Reply

Your email address will not be published.