How to Create your own Personal Stickers for WhatsApp

Well, if you talk to someone on WhatsApp, every keyboard you use will have a lot of emojis and a lot of stickers inside.

And most people don’t know anything other than their keyboard emoji and keyboard sticker.

Which means you’ll also know that if you’re talking to someone on the WhatsApp, there’s a lot of emojis and stickers inside the keyboard you’re using to write the message. You can customize any emoji and sticker that is not on the keyboard.

If you want to add a custom sticker to your keyboard, you will need an application.

You will find many applications on the Play Store as well as on Google. With the help of these applications you can easily make any kind of speaker and add it to your keyboard.

The biggest thing is that you can add your own emoji to your keyboard, which means you can make a sticker and add it to your keyboard and send it to anyone.

With the help of this application, you will be able to easily add all the stickers to your keyboard and then you will not have to create and add stickers again. To do

You do not have to go anywhere to find such applications, neither on the Play Store nor on Google. If you want to download this application, you will find the link of this application here.

All you have to do is download and install this application. After installing, when you send the application to your phone, when you open the application, you will get the permission that this application will ask you. Has to allow all its missions.

After doing so much work, this application will be OK in your phone, after which you can easily follow all its options / all the features and easily create different types of stickers on your keyboard. Can add You will find the download link of this application at the bottom end.
You can download this application by clicking on the download button at the end

اچھا تو واٹس ایپ پہ اگر آپ کسی سے بات کرتے ہیں تو آپ جس بھی keyboard کا استعمال کرتے ہیں اس کے اندر بہت سے ایموجی اور بہت سے اسٹیکر تو ہوتے ہوں گے ۔

اور کافی زیادہ لوگ اپنے کی بورڈ کے ایموجی اور کی بورڈ کے اسٹیکر کے علاوہ کسی اور ٹرک کو نہیں جانتے ۔

مطلب کے آپ بھی جانتے ہوں گے کہ واٹس ایپ پہ آپ اگر کسی سے بات کر رہے ہیں تو اس کی بورڈ کے اندر جس کی مدد سے آپ میسج لکھ رہے ہیں اس میں بہت سے ایموجی اور بہت اسٹیکر جو ہوتے ہیں آپ ان کے علاوہ اپنی مرضی سے کوئی سا بھی emoji اور کوئی سٹیکر ایڈ کر سکتے ہیں جو اس کی بورڈ میں نہیں ہوتا ۔

آپ لوگ اگر اپنے کی بورڈ میں اپنی مرضی کا اسٹیکر ایڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے آپ کو ایپلیکیشن کی ضرورت پڑے گی ۔

آپ کو پلے سٹور پر بھی اور گوگل پر بھی بہت سی ایپلیکیشن مل جائیں گی آپ ان ایپلی کیشن کی مدد سے بہت ہی آسانی سے کسی قسم کا کوئی سپیکر بنا کے اپنے کی بورڈ میں ایڈ کر سکتے ہیں ۔

سب سے بڑی بات یہ ہے کہ آپ اپنا خود کا بھی جو آپ کی اپنی تصویر ہے آپ اس کا بھی ایموجی کی بورڈ پر ایڈ کر سکتے ہیں مطلب اسٹیکر بنا کر اپنے کی بورڈ میں ایڈ کر کے کسی کو بھی وہ سینڈ کر سکتے ہیں ۔

آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے جتنے بھی اسٹیکر بنائیں گے آپ کے وہ تمام اسٹیکر آپ بہت ہی آسانی سے کی بورڈ میں ایڈ کر پائیں گے اور پھر آپ کو دوبارہ اسٹیکرز کو بنانے کی اور ایڈ کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی یہ کام بس ایک بار کرنا ہے ۔

آپ کو ایسی اپلیکیشنز کو ڈھونڈنے کے لئے کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے نہ پلے اسٹور پر نہ گوگل پر آپ اگر اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں تو اس اپلیکیشن کا لنک آپ کو یہیں پر مل جائے گا ۔

آپ نے کرنا کیا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کرنا ہے انسٹال کرنے کے بعد جب اپلیکیشن کو اپنے فون میں سینڈ کریں گے تو اس کے لیے جب اپلیکیشن کو اوپن کریں گے تو یہ ایپلیکیشن آپ سے جو پرمیشن مانگے گی آپ نے اس کی تمام پر مشن کو allow دینا ہے ۔

اتنا سا کام کرنے کے بعد آپ کے فون میں یہ ایپلیکیشن اوکے ہو جائے گی جس کے بعد آپ بہت ہی آسانی سے اس کے تمام options کو / تمام features کو فالو کر کے بہت ہی آسانی سے اپنے کی بورڈ میں مختلف قسم کے اسٹیکر بنا کے ایڈ کر سکتے ہیں ۔

اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
آپ آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں

Click the download button to download this Sticker Creator App

DOWNLOAD 1

DOWNLOAD 2

 

Leave a Reply

Your email address will not be published.