How to convert your photo to cartoon – very simple trick

By the way, there are so many applications on the Play Store or on Google that you can easily convert any of your photos in your Android phone into a cartoon character.

There are two types of work that you can apply to your photo.

The first is that most people want their photo to be turned into an animated 3D cartoon cartoon that is a motion video and is different from a simple photo editor.

Second, if you want to convert your photo into a simple cartoon character.
So this application is the best application for you because it has different filters inside Different effect
There are different settings There are such options / such features. With the help of which you can give any of your photos a different look.

Look, I’ve told you before that you get a lot of apps from the Play Store and from Google, but what’s the difference between downloading the Play Store and the apps on Google that you download now? Let me tell you

For those of you who don’t know, always remember that if you download any application from the Play Store, whether it is a photo cartoon editor or a June C.

All the applications you get are verified applications on which a lot of things are fixed so that the users who run these applications will never have any problem with these applications so the Play Store application Google application Are better than

And no matter how many such applications from Google or any other application besides this application are downloaded, they are 3rd party local applications which are neither secure nor officially verified.

Therefore, every application downloaded from Google is mostly limited, either you have to purchase or they are given a few freestyle after which you have to purchase them otherwise.

The problem with many of these applications is that they do not give you proper setting in the application after downloading and installation. In addition, if there is no problem in these applications, then there are a lot of ads.

Due to which the user running these applications is not able to work very satisfactorily on these applications.

You must try this application which has been told to you today. We hope you will like this application.

You will find the download link of this application at the bottom end here.
You can download this application by clicking on the download button at the bottom.

ویسے تو پلے اسٹور کے اوپر یا گوگل کی اوپر اتنی زیادہ ایپلیکیشنز ہیں جن سے آپ بہت ہی آسانی سے اپنے اینڈرائڈ فون میں اپنی کسی بھی فوٹو کو کارٹون کریکٹر میں تبدیل کر سکتے ہیں ۔

دیکھیں دو طرح کے کام ہوتے ہیں جو کہ آپ اپنی فوٹو پر اپلائی کر سکتے ہیں ۔
پہلا تو یہ کہ کافی زیادہ لوگ چاہتے ہیں کہ ان کے فوٹو اینیمیٹ 3D کرکٹر والے کارٹون میں تبدیل ہو جائے جو کہ ایک موشن ویڈیو ہوتی ہے اور وہ سمپل فوٹو ایڈیٹر سے ڈفرنٹ ہوتی ہے ۔

دوسرا یہ کہ اگر آپ اپنی فوٹو کو سمپل کارٹون کریکٹر میں کنورٹ کرنا چاہتے ہیں ۔
تو آپ کے لیے یہ والی ایپلیکیشن بہترین اپلیکیشن ہے کیونکہ اس کے اندر ڈیفرنٹ فلٹر ہیں
ڈیفرنٹ افیکٹ ہی
ڈیفرنٹ سیٹنگز ہیں
ایسے آپشن ہے / ایسے فیچر ہیں ۔ جن کی مدد سے آپ اپنی کسی بھی فوٹو کو ڈیفرنٹ ڈیفرنٹ look دے سکتے ہیں ۔

دیکھیں میں آپ کو پہلے بتا چکا ہوں کہ پلے اسٹور سے اور گوگل سے آپ کو ایسی بہت اپلیکیشن مل جاتی ہیں لیکن پلے سٹور پر اور گوگل پر جو ایپلیکیشن ہوتی ہیں جن کو اب ڈاون لوڈ کرتے ہیں ان میں ڈاؤن لوڈنگ میں فرق کیا ہوتا ہے یہ آپ کو بتا دیتا ہوں ۔

جن لوگوں کو نہیں پتا وہ یہ چیز ہمیشہ یاد رکھیں کہ پلے سٹور سے کوئی بھی ایپلی کیشن اگر آپ ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں چاہے وہ یہ والی اپلیکیشن فوٹو کارٹون ایڈیٹر والی یا جون سی بھی ہو ۔
وہ تمام ایپلی کیشنز آپ کو ویریفائیڈ ایپلیکیشن ملتی ہیں جن کے اوپر کافی زیادہ چیزوں کو fix کر دیا جاتا ہے تاکہ جو یوزرز ان اپلیکیشن کو چلاتے ہیں ان کو ان ایپلی کیشنز میں کبھی کوئی مسئلہ نہ آئے اس لیے پلے سٹور والی ایپلیکیشن گوگل والی ایپلیکیشن سے زیادہ بہتر ہوتی ہیں ۔

اور گوگل سے ایسی جتنی بھی ایپلی کیشنز یا اس ایپلی کیشن کے علاوہ کوئی بھی ایپلی کیشن اپ ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو وہ 3rd پارٹی لوکل ایپلی کیشنز ہوتی ہیں جو کہ سکیور نہیں ہوتی نہ ہی آفیشلی طور پر ویریفائیڈ ہوتی ہیں ۔

اس لئے گوگل سے ڈاون لوڈ کی گئی ہر ایپلیکیشن زیادہ تر لمیٹڈ ہوتی ہے یا تو آپ کو پرچیز کرنا ہوتی ہے یا ان کے چند فری اسٹائل دیئے جاتے ہیں جس کے بعد آپ کو انہیں پرچیز ورنہ ہوتا ہے ۔

ایسی بہت ایپلیکیشنز میں مسئلہ یہ بھی آتا ہے کہ ان میں ڈاؤن لوڈنگ اور انسٹالیشن کے بعد ایپلی کیشن میں سیٹنگ آپ کو پروپر نہیں دی جاتی ۔
یا اس کے علاوہ ان ایپلی کیشنز میں اگر کوئی مسئلہ نہ ہو تو ایڈ بہت زیادہ آتے ہیں ۔
جس کی وجہ سے ان ایپلی کیشنز کو چلانے والا یوزر ان ایپلیکیشن پے بہت تسلی سے کام نہیں کر پاتا ۔

یہ ایپلیکیشن جو کے آج آپ کو بتائی گئی ہے اس کو آپ لازمی سے ٹرائی کریں امید ہے کہ یہ اپلیکیشن پسند آئے گی ۔

اس ایپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو یہاں پر نیچے آخر میں مل جائے گا ۔

آپ نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download this photo to cartoon converter App

 

DOWNLOAD  LINK

DOWNLOAD

Remove Object App link

Leave a Reply

Your email address will not be published.