How to Background Erase of any Photo

See if you want to erase the background of any of your photos / remove the background then you have a lot of options for that. Y

ou can also use it online which means you can erase the background of any of your photos from any website or any application while you are online.

And if you don’t want to do it online, the second option you have is that you can do it very easily by installing offline applications. You can remove the background of any of your photos. Are

There are two ways to remove the background.

The first way is that if you have an image that needs to be deleted in the background, then with the help of these applications you can delete your background by selecting your photo board. Becomes transparent.

The second way is that if you want to erase the background of any of your photos, then the background of your photo should be in simple color. Most people have the background symbol of their photo in green color.

Then all you have to do is add this photo of yours to this application like this one.

Then you open your photo in this application after which you can easily delete this symbol background with one click then the background of your photo becomes transparent.

You will find a lot of applications that do this offline on the Play Store and also on Google you can find all such applications.

The only difference is that the application downloaded from the Play Store is verified and a lot of problems are fixed on it.

But if we talk about Google, if you download any such application from Google, then there are many problems in these applications and that application is not secure for you.

It is better that you erase the background of any of your photos, any application that works offline, then you go to the Play Store other than Google and download such application.

All you have to do is go to the Play Store and you don’t have to go to Google.
This is where you will find the link of this application. You can download this application from here.

All you have to do is download and install this application. After installing to set up this application in your phone, after you open this application, you will get all the permissions of this application. To allow.

After doing so much work, this application will be set up in your phone, after which you can easily open any of your photos in the same application and remove its simple color background very easily.

Will be able to You will find the download link of this application at the bottom end.
You can download this app by clicking on the download button at the bottom.

دیکھیں آپ اپنی کسی بھی فوٹو کا بیک گراؤنڈ erase کرنا چاہتے ہیں / بیگراونڈ ریموو کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لئے آپ کے پاس بہت زیادہ آپشن ہوتے ہیں ۔

آپ اس کو آن لائن طریقے سے بھی استعمال کرسکتے ہیں مطلب آپ آن لائن رہتے ہوئے کسی بھی ویب سائٹ سے یا کسی بھی ایپلیکیشن سے اپنی کسی بھی فوٹو کا بیک گراؤنڈ erase کر سکتے ہیں ۔

اور اگر آپ آن لائن طریقے سے یہ کام نہیں کرنا چاہتے تو سیکنڈ آپشن آپ کے پاس یہ ہوتا ہے کہ آپ آف لائن ایپلی کیشنز کو انسٹال کرکے اس کام کو بہت ہی آسانی سے کر سکتے ہیں اپنی کسی بھی فوٹو کا بیک گراؤنڈ ریموو کر سکتے ہیں ۔

بیگرونڈ ریموو کرنے کی بھی دو طریقے ہوتے ہیں ۔

پہلا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اگر آپ کے پاس کوئی ایسی تصویر ہے جس کے بیک گراؤنڈ کو delete کرنا ہے تو آپ ان ایپلی کیشنز کی مدد سے اپنی فوٹو کا بورڈ رسلیکٹ کرکے اپنے بیک گراؤنڈ کو ڈلیٹ کر دیتے ہیں جس سے آپ کا بیک گراؤنڈ ٹرانسپیرنٹ ہو جاتا ہے ۔

دوسرا طریقہ یہ ہوتا ہے کہ آپ اپنے کسی بھی فوٹو کا بیک گراؤنڈ اگر erase کرنا چاہتے ہیں تو آپ کی اس فوٹو کا بیک گراؤنڈ سمپل کلر کا ہونا چاہیے زیادہ تر لوگ اپنی فوٹو کا بیگراونڈ سمبل گرین کلر کا رکھتے ہیں ۔

پھر آپ نے کیا کرنا ہوتا ہے اپنی اس فوٹو کو اس ایپلیکیشن میں ایڈ کر دینا ہوتا ہے جیسا کہ یہ والی اپلیکیشن ہے ۔
پھر آپ اس ایپلیکیشن میں اپنی فوٹو کو اوپن کرتے ہیں جس کے بعد آپ بہت ہی آسانی سے اس سمبل بیک گراؤنڈ کو ایک کلک کی مدد سے ڈیلیٹ کر دیتے ہیں پھر آپ کی فوٹو کا بیک گراؤنڈ ٹرانسپیرنٹ ہو جاتا ہے ۔

دیکھیے آپ کو ایسی بہت زیادہ ایپلیکیشن جو آف لائن طریقے سے یہ کام کرتی ہیں پلے سٹور پر بھی مل جاتی ہیں اور اس کے علاوہ گوگل پر بھی آپ کو ایسی تمام ایپلی کیشنز مل جاتی ہیں ۔

فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلیکیشن ویریفائی ہوتی ہے اس کے اوپر کافی زیادہ problems کو فکس کر دیا جاتا ہے ۔
لیکن وہی گوگل کی اگر بات کر لی جائے تو گوگل سے اگر آپ ایسی کوئی بھی اپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو ان ایپلی کیشن میں کافی زیادہ مسلے آتے ہیں اور وہ ایپلیکیشن آپ کے لے سکیور بھی نہیں ہوتی ۔

زیادہ بہتر یہ ہیں کہ آپ کسی بھی ایسی ایپلی کیشن کو جو آفلائن طریقے سے یہ کام کرے آپ کی کسی بھی فوٹو کا بیک گراؤنڈ erase کرے تو آپ گوگل کے علاوہ پلے سٹور پر جا کے ایسی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کریں ۔

آپ نے کیا کرنا ہے نہ آپ نے پلے اسٹور پر جانا ہے اور نہ آپ نے گوگل پر جانا ہے۔
یہی پر آپ کو اس اپلیکیشن کا لنک مل جائے گا آپ یہیں سے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

آپ نے کرنے کا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد انسٹال کرنا ہے انسٹال کرنے کے بعد اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں سیٹ کرنے کے لئے آپ نے اس ایپلی کیشن کو اوپن کرنے کے بعد آپ نے اس ایپلی کیشن کی تمام پرمیشن کو allow کر دینا ہے ۔

اتنا سا کام کر دینے کے بعد یہ والی ایپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی جس کے بعد آپ بہت ہی آسانی سے اپنی کسی بھی فوٹو کو اسی ایپلی کیشن میں اوپن کر کے اس کا سمپل کلر کا بیک گراؤنڈ بہت ہی آسانی سے ریموو کر پائیں گے ۔

اس اپلیکیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس اپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download this App

Download – 1

Download

Online Background Remover

Online Background Eraser

Video Background Remover

Video Background Eraser

Leave a Reply

Your email address will not be published.