WhatsApp Online Notification Tracker Latest new App

See, even in today’s time, a lot of people search for this thing. On the Play Store as well as on Google, we can find an application that allows us to easily see the online status of anyone’s WhatsApp.

So this Netwa application is also a very good application for this job.

With the help of this application, you can easily view the online status of any of your friends’ WhatsApp.

You can find many such applications on the Play Store and Google, but you get a free trial in which you have to understand the application.
After which when you purchase this application then it becomes quite easy for you to run this operation.

Sometimes this application comes with a subscription button in addition to the purchase. After that most people don’t understand when they see this button.

So first of all you have to understand each and every option of this application very well so that you do not have any problem in running this application.

You can’t find such an application on the Play Store. To download such an application you have to go to Google and on Google you will find such a great application.

Because all of these applications are third party local applications that are not verified, you will not find their link on the Play Store.

All you have to do is download this application. You will find the link of this application at the bottom end here.

After clicking on the link below, when you have downloaded this application, then you have to install this application. After installing, when you will open the application.
Then you have to allow all the missions of this application.

After doing so much work, this application will be set up in your phone, after which you will be able to run this application in your phone very easily.

Else if you have any problem running this application or this application does not work for you then you guys visit gull ji youtube channel and here we told you about more such applications. You can easily set up all such applications in your phone by looking at them.

 

 

دیکھیں آج کے ٹائم بھی کافی زیادہ لوگ اس چیز کو سرچ کرتے ہیں ۔
پلے سٹور پر بھی اور گوگل پر بھی کے ہمیں کوئی ایسی ایپلی کیشن مل جائے جس سے ہم کسی کے بھی واٹس ایپ کا اون لائن سٹیٹس بہت آسانی سے دیکھ پائیں ۔

تو اس کام کے لیے یہ والی Netwa ایپلیکیشن بھی بہت ہی بہترین ایپلیکیشن ہے ۔

آپ اس ایپلی کیشن کی مدد سے بہت ہی آسانی سے اپنے کسی بھی دوست کی واٹس ایپ کے اون لائن سٹیٹس کو دیکھ سکتے ہیں ۔

اس طرح کی کافی زیادہ ایپلیکیشن آپ کو پلے سٹور پر اور گوگل پر مل جاتی ہیں لیکن ان کے آپ کو فری ٹرائل ملتے ہیں جس میں آپ کو ایپلیکیشن کو سمجھنا ہوتا ہے ۔
جس کے بعد آپ لوگ اس ایپلی کیشن کو جب پرچیز کرتے ہیں پھر کافی حد تک آپ کے لیے اس آپریشن کو چلانے میں آسانی ہوجاتی ہے ۔

بعض دفعہ اس ایپلی کیشن میں پرچیز کے علاوہ سبسکرپشن کا بٹن آتا ہے ۔ جس کے بعد کافی زیادہ لوگ جب اس بٹن کو دیکھتے ہیں تو ان کو کچھ سمجھ نہیں آتی ۔

تو اس لیے آپ نے سب سے پہلے اس اپلیکیشن کے ہر ایک آپشن کو بہت ہی اچھے طریقے سے سمجھ لینا ہے تاکہ آپ کو اس ایپلیکیشن کو چلانے میں کوئی مسئلہ نہ ہو ۔

پلے سٹور پر آپ کو ایسی ایپلی کیشن نہیں ملتی ایسی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لئے گوگل پر جانا پڑتا ہے اور گوگل پر آپ کو اس طرح کی بہت اچھی ایپلیکیشن مل جائیں گی ۔

کیونکہ یہ تمام ایپلیکیشن تھرڈ پارٹی لوکل ایپلیکیشن ہوتی ہیں جو کہ ویریفائیڈ نہیں ہوتی اس لیے ان کا لنک آپ کو پلے اسٹور پر نہیں ملتا ۔

آپ نے کیا کرنا ہے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لینا ہے اس اپلیکیشن کا لنک آپ کو یہیں پر نیچے آخر میں مل جائے گا ۔

نیچے دیئے گئے لنک پر کلک کرنے کے بعد جب آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر لیں گے پھر آپ نے اس ایپلی کیشن کو انسٹال کرنا ہے انسٹال کرنے کے بعد جب اپلیکیشن اوپن کریں گے ۔
تو پھر آپ لوگوں نے اس ایپلی کیشن کی تمام پر مشنز کو allow کر دینا ہے ۔

اتنا سا کام کر لینے کے بعد یہ والی اپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی جس کے بعد آپ بہت ہی آسانی سے اس اپلیکیشن کو اپنے فون میں چلا پائیں گے ۔

باقی اگر آپ کو اس اپلیکیشن کو چلانے میں کسی قسم کا کوئی بھی مسئلہ ہوتا ہے یا یہ اپلیکیشن آپ کے پاس نہیں ورک کرتی تو آپ لوگ گل جی یوٹیوب چینل کو وزٹ کریں اور ادھر اس طرح کی مزید ایپلی کیشنز کے بارے میں آپ کو بتایا گیا ہے ان کو دیکھ کر آپ ایسی تمام ایپلی کیشنز کو اپنے فون میں بہت آسانی سے سیٹ کر سکتے ہیں ۔

 

Click the download button to download this App

Online Notification Tracker App

DOWNLOAD link

Leave a Reply

Your email address will not be published.