How to set Live Tunnel Wallpaper on your Smartphone Screen

If you want to put an animated live wallpaper on your mobile home screen then this application is a great application for you guys.

To put live wallpapers on your phone’s home screen, you will find many such applications from the Play Store or Google that allow you to put live wallpapers on your mobile home screen very easily. ۔

Notice that each live wallpaper has its own display animated setting.

Therefore, not every live wallpaper adjusts to the home screen of every mobile.

You may also have noticed that if you put a live wallpaper on your phone, your phone starts to hang.

This is because if the live wallpaper doesn’t match your phone’s settings, the live wallpaper will hang on your phone, after which your phone will stop and run.

All you have to do is make sure that if you want to download any application that can be adjusted as a live wallpaper on your mobile home screen.

So you have to download all such applications from Play Store.

You don’t have to go to Google to download an application like Live Wallpaper for your phone.

Because if you download any such application from Google, you will find third party local application on google which is not suitable for your phone.

The applications you download from Google are local applications, not verified applications, so you have to download all the applications from the Play Store because there are 100% verified applications on the Play Store.

And the application downloaded from the Play Store is not a problem in your phone because all the files in these applications are fixed so that the users running them can easily understand these applications and in their phone. Can run

If you download this application, you have to set it up in your phone. After downloading and installing this application in your phone, when you open this application, whatever permission this application will ask you, you have to allow it all the permissions of this application.

After doing so much work, this application will be set up in your phone, then after following all the features that you will see, you can easily add any live wallpaper inside this application to your phone. Apply to home screen.

You will find the download link of the application at the bottom end to download this application. You can download this application by clicking on the download button at the bottom.

دیکھیں اپنے موبائل کے ہوم سکرین پے اگر آپ کوئی اینیمیٹڈ لائیو وال پیپر لگانا چاہتے ہیں تو یہ ایپلیکیشن آپ لوگوں کے لیے ایک بہترین ایپلی کیشن ہے ۔

لائیو وال پیپر اپنے فون کے ہوم سکرین پر لگانے کے لئے آپ کو پلے سٹور سے یا گوگل سے اس طرح کی بہت سی ایپلیکیشن مل جائیں گی جن کی مدد سے آپ اپنے موبائل کے ہوم سکرین پے بہت ہی آسانی سے لائیو وال پیپر لگا سکتے ہیں ۔

دیکھیے ہر لائیو وال پیپر کا ڈسپلے اینیمیٹڈ سیٹنگ اپنی اپنی ہوتی ہیں ۔

اس لیے ہر لائیو وال پیپر ہر موبائل کے ہوم سکرین پر ایڈجسٹ نہیں ہوتا ۔

آپ نے بھی یہ نوٹ کیا ہوگا یہ دیکھا ہوگا کہ اگر کوئی لائیو وال پیپر آپ اپنے فون پر لگاتے ہیں تو آپ کا فون ہینگ ہونے لگ جاتا ہے ۔

اس کی یہی وجہ ہے کہ جو لائیو وال پیپر آپ کے فون کی سیٹنگ کے ساتھ میچ نہیں کرتا تو وہ لائیو وال پیپر آپ کے فون کو ہینگ کرنے لگ جاتا ہے جس کے بعد آپ کا فون رک رک کر چلتا ہے ۔

آپ نے بس اس بات کا دھیان رکھنا ہے کہ آپ اگر ایسی کوئی بھی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں جو آپ کے موبائل کی ہوم سکرین پر لائیو وال پیپر کے طور پر ایڈجسٹ ہو جائے ۔

تو آپ نے ایسی تمام ایپلی کیشن پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کرنی ہے ۔

آپ نے اپنے فون کے لیے لائیو وال پیپر جیسی ایپلیکیشن ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے گوگل پر نہیں جانا ۔

کیوں کہ اگر آپ گوگل سے ایسی کوئی بھی ایپلی کیشن ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو google پر آپ کو تھرڈ پارٹی لوکل ایپلیکیشن ملیں گی جو کہ آپ کے فون کے لئے ٹھیک نہیں ۔

گوگل سے جو ایپلیکیشن اپ ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں وہ لوکل ایپلیکیشن ہوتی ہیں وہ ویریفائیڈ ایپلیکیشن نہیں ہوتی اس لیے آپ نے تمام ایپلی کیشنز اس طرح کی پلے سٹور سے اس لیے ڈاؤن لوڈ کرنی ہے کیونکہ پلے اسٹور پر ہنڈرڈ پرسنٹ ویریفائی ایپلیکیشن ہوتی ہیں ۔

اور پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کی گئی ایپلیکیشن کا آپ کے فون میں کوئی مسئلہ نہیں ہوتا کیونکہ ان ایپلی کیشنز میں تمام مسلوں کو فکس کر دیا جاتا ہے تاکہ ان کو چلانے والے یوزرز بہت آسانی سے ان ایپلی کیشنز کو سمجھ سکیں اور اپنے فون میں چلا سکیں ۔

اگر آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرتے ہیں تو آپ نے اس کو اپنے فون میں سیٹ کرنے کے لیے ۔
اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد اپنے فون میں انسٹال کرنے کے بعد جب آپ اس ایپلیکیشن کو اوپن کریں گے تو یہ ایپلیکیشن آپ سے جو بھی پرمیشن مانگے گی آپ نے اس ایپلی کیشن کی تمام پرمیشن اس کو allow کر دینا ہے ۔

اتنا سا کام کر لینے کے بعد یہ ایپلیکیشن آپ کے فون میں سیٹ ہو جائے گی پھر اس کے تمام فیچرز جو آپ دیکھیں گے ان کو فالو کرنے کے بعد آپ بہت ہی آسانی سے اس اپلیکیشن کے اندر موجود کوئی بھی لائیو وال پیپر اپنے فون کے ہوم سکرین پر لگائیں گے ۔

اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
آپ نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download this App

Download Live Wallpaper App

DOWNLOAD

Leave a Reply

Your email address will not be published.