How to blur background of video

You will all need a camera that supports Android mobile and also has the option of biground blur.

If you look, now there are cameras in Android mobiles which already have the option of biground blur.

If you also have an Android mobile and do not already have such a camera in it, then you will definitely need some application for this purpose.

You can find many types of camera applications on the Play Store or on Google.
They also have different filters.
There are different effects.
There are different functions.
There are different features.
There are different settings.

But in all these applications / in all these camera applications there must be some shortcomings somewhere.

In the description of most of the applications that you are told, sometimes this does not happen in those applications.

You can download this camera application from Play Store and from Google.

The only difference is that if you download it from the Play Store, this application will not bother you so much because these applications are on the Play Store, so they fix a lot of issues so that users Never have a problem

And the same cache here, if you download from Google, you see some problem somewhere.
Why most of the applications on Google are third party local apps.

Which often shows you before downloading via notification whether you want to download this application. When you click OK then your downloading of this application starts.

Most of the time, when you install an application after downloading it from an application that is downloaded from Google, it is not installed, so you have to use known sources in the phone settings to install these applications inside your phone. The option has to be disabled.

Then you have the third party local camera application downloaded fromGoogle will be easily installed and set up in your phone.

To set up the application after installing it on your phone, after you open the application, the permission application will ask you, you have to allow all the missions of that application.

After doing so much work, when you open this application and when you open its settings, you will have all the options you want inside it.

The main thing in this camera application is to do background blur.

This camera easily focuses on anything and blurs the background.

This Camera is for all Android teaching because this camera works on all Android mobiles / supports all Android mobiles.

In addition to the background blur, this camera app also has great features in its settings.

When you download this camera and turn it on, you will understand it very quickly and very easily.

You must download and try this camera application.

You will find the download link of this camera at the bottom end.
You can download this application by clicking on the download button at the bottom.

آپ سب کو بہت زیادہ ایسے کیمرہ کی ضرورت پڑتی ہو گی جو کہ اینڈرائڈ موبائل میں سپورٹ کرتا ہو اور اس کے اندر بیگراونڈ بلر کا آپشن بھی موجود ہو ۔

دیکھا جائے تو اب اینڈرائڈ موبائل میں بھی ایسے کیمرے آرہے ہیں جن کے اندر بیگراونڈ بلر کا آپشن پہلے سے موجود ہوتا ہے ۔

اگر آپ کے پاس بھی ایک اینڈرائیڈ موبائل ہے اور اس کے اندر ایسا کیمرہ پہلے سے موجود نہیں ہے تو پھر اس کام کے لیے آپ کو کوئی نہ کوئی ایپلیکیشن ضرور چاہیے ہوگی ۔

آپ کو پلے سٹور پر یا گوگل پر بہت قسم کے کیمرہ ایپلیکیشن مل جاتے ہیں ۔
جن میں ڈیفرنٹ Filters بھی ہوتے ہیں۔
ڈیفرنٹ Effects ہوتے ہیں۔
ڈیفرنٹ Functions ہوتے ہیں۔
ڈیفرنٹ Features ہوتے ہیں۔ ڈیفرنٹ Settings ہوتی ہیں۔

لیکن ان تمام ایپلی کیشنز میں / ان تمام کیمرہ ایپلیکیشن میں کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی کمی ضرور ہوتی ہے ۔

اکثر ایسی ایپلی کیشنز کے ڈسکرپشن میں جو آپ کو بتایا جاتا ہے ان ایپلی کیشنز میں ایسا بعض اوقات نہیں ہوتا ۔

اس کیمرہ ایپلیکیشن کو آپ پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں اور گوگل سے ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں ۔

فرق صرف اتنا ہے کہ پلے سٹور سے اگر آپ اس کو ڈاؤنلوڈ کریں گے تو یہ ایپلیکیشن آپ کو اتنا زیادہ مسئلہ نہیں کرے گی کیونکہ یہ ایپلی کیشنز پلے اسٹور پر ہوتی ہیں اس لیے ان میں کافی زیادہ مسئلوں کو فکس کر دیا جاتا ہے تاکہ یوزرز کو کبھی کوئی مسئلہ نہ ہو ۔

اور وہی یہاں بھی کیشن اگر آپ گوگل سے ڈاون لوڈ کرتے ہیں تو آپ کو کہیں نہ کہیں کوئی نہ کوئی مسئلہ نظر آتا ہے ۔
کیوں کے اکثر گوگل پہ جو ایپلیکیشن ہوتی ہیں وہ تھرڈ پارٹی لوکل ایپ ہوتی ہیں ۔

جو کہ اکثر ڈاؤنلوڈنگ سے پہلے آپ کو شو کروا دیتی ہیں نوٹیفیکیشن کے ذریعے کہ کیا آپ اس ایپلیکیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں جب آپ اوکے کرتے ہیں تب آپ کی اس اپلیکیشن کی ڈاؤن لوڈنگ شروع ہوجاتی ہے ۔

اکثر گوگل سے ڈاون لوڈ کی جانے والی ایپلیکیشن میں ڈاؤن لوڈنگ کے بعد جب آپ انسٹال کرتے ہیں ایپلیکیشن کو تو وہ انسٹال نہیں ہوتی تو اس لیے آپ نے اپنے فون کے اندر ان ایپلی کیشنز کو انسٹال کرنے کے لیے فون کی سیٹنگ میں known sources والے آپشن کو ڈسیبل رکھنا ہے ۔

تب آپ کے پاس گوگل سے ڈاون لوڈ کی گئی تھرڈ پارٹی لوکل کیمرہ ایپلیکیشن بہت ہی آسانی سے آپ کے فون میں انسٹال اور سیٹ ہو جائے گی ۔

ایپلی کیشن کو انسٹال کرنے کے بعد سیٹ کرنے کے لئے اپنے فون میں آپ نے اس ایپلی کیشن کو اوپن کرنے کے بعد جو پرمیشن ایپلیکیشن آپ سے مانگے گی آپ نے اس ایپلیکیشن کے تمام پر مشن کو allow کر دینا ہے ۔

اتنا سا کام کرنے کے بعد اس ایپلی کیشن کو جب اوپن کریں گے اور اس کی سیٹنگ کو جب آپ اوپن کریں گے تو آپ کے پاس اس کے اندر تمام وہ آپشن آجائیں گے جو آپ چاہتے ہیں ۔

اس کیمرہ ایپلیکیشن میں مین چیز بیک گراونڈ بلر کرنا ہے ۔

یہ کیمرا بہت ہی آسانی سے کسی بھی چیز کو فوکس کرکے بیگراونڈ کو بلر کر دیتا ہے ۔

ایشیا کیمرہ تمام اینڈرائیڈ درس کے لئے ہے کیوں کہ یہ کیمرہ تمام اینڈرائڈ موبائل پر ورک کرتا ہے / تمام اینڈرائیڈ موبائل کو سپورٹ کرتا ہے ۔

اس کیمرا ایپلیکیشن میں بیک گراونڈ بلر کے علاوہ اور بھی بہت زبردست اس کی سیٹنگز میں فیچرز ہیں ۔

جب آپ اس کیمرہ کو ڈاؤن لوڈ کرکے اس کو جلائیں گے تب آپ کو مزید اس کی بہت ہی جلد اور بہت ہی آسانی سے سمجھ آجائے گی ۔

آپ اس کیمرا ایپلیکیشن کو ضرور ڈاؤن لوڈ کرکے ٹرائ کریں ۔

اس کیمرے کا ڈاؤن لوڈ لنک آپ کو نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کرکے آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

Click the download button to download this background blur App

DOWNLOAD – 1

DOWNLOAD

Leave a Reply

Your email address will not be published.