How Monitor your child or girlfriend phone calls and message details

Look, today a lot of people are searching for something to see if we can somehow find out what our children are doing on their mobile phones in our home.

And there are a lot of guys out there trying to check their girlfriends so that we can somehow figure out what the girl we talk to is doing on their cell phones.

In the same way, girls try to find out all the details of what the boy we are talking to is doing in their mobile.

This means that everyone is trying to find out what someone else is doing in their phone, what is their activity, the details of their daily routine can be seen on our phone.

To do this you will find a lot of applications on the Play Store and Google that allow you to keep an eye on what someone else is doing on their phone.

No matter how much detail his phone has or will do every day, you will know everything about it on your phone.

The problem with such applications is that they do not support much mobile.

These applications work on some mobiles and some do not.

This means that if you also want to check what someone else is doing in your phone, all the details of it should be shown on your phone.
So whatever truck you put or the trap that is where it is, it may support you on your phone or it may not support your phone.

There are two ways you can keep an eye on anyone.

The first way is that you go to an online site, which means that if you go to Google, you go to any website and enter the number of the person whose details you need on a daily basis. It can work.

The second way is that if you do not want to work online, you can do it offline with the help of an offline application. You can apply such a track by applying offline. Which you can find offline application on Play Store and also on Google.

Most people can’t download such an application from the Play Store because there are verified applications on the Play Store that can’t do such things 100% of the time.

So a lot of people use third party local applications for things that are not on the Play Store. For these applications you have to go to Google and download from there with the help of different websites.

Sometimes you don’t even have to go to Google nor do you need to go to Play Store. You can easily control someone’s mobile screen with the help of many different tricks. Maybe someone else is doing it on their phone.

There is one more thing in this application that you see a lot.
That is, if you download and run your application, the application will run for a few days, ie you get a free trial.
Free trials are given to you after which you have to purchase these applications.

And because of this problem a lot of users of this application do a very good search before downloading such an application to see if there is any problem in this application, this application will support us. Will run on our phone.

Did these applications show all the work on the screen of another mobile on the screen of our mobile?

So in the same way you have to take care of all these things and run this application in your phone in the same way.

And if this application does not support your phone.
So you have to search and download more different applications like this because not every application is designed for every phone / not every application supports every phone.

So you have to take special care of that

If you want to try this application.
If you want to download this application.
So you will find the download button of this application at the bottom end.
You can download the cache from it by clicking on the download button at the bottom.

All you have to do is download.
After installing this application on your phone.
Then when you open this application, when this application will ask you for any promotion, you have to allow the entire mission of this application.

After doing so much, this application will become your phone set, after which you can use the settings of this application.
With the help of the features of this application, you can easily keep an eye on any friend’s phone or your children’s phone to see what they are doing on their phone.

 

 

دیکھیں آج کے ٹائم کافی زیادہ لوگ اس چیز کو سرچ کر رہے ہیں دیکھ رہے ہیں کہ ہمیں کسی طریقے سے پتہ چل جائے کہ ہمارے گھر میں ہمارے بچے اپنے موبائل میں کیا کر رہے ہیں ۔

اور وہیں پہ کافی زیادہ لڑکے اپنی گرل فرینڈ کو چیک کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ ہم جس سے بات کرتے ہیں وہ لڑکی اپنے موبائل میں کیا کچھ کرتی ہے ہمیں کسی طریقے سے پتہ چل جائے ۔

بالکل اسی طریقے سے لڑکیاں بھی کوشش کرتی ہیں کہ جس لڑکے سے ہم بات کرتی ہیں وہ لڑکا اپنے موبائل میں کیا کر رہا ہے کسی طریقے سے اس کی ساری ڈیٹیل ہمیں پتہ چل جائے ۔

مطلب ہر کوئی اس کوشش میں ہے کہ ہمیں پتہ چلتا جائے کہ کوئی دوسرا اپنے فون میں کیا کر رہا ہے اس کی کیا ایکٹیوٹی ہے اپنے فون میں اس کی ہر ایک ڈیلی روٹین کی ڈیٹیل ہمارے فون پے نظر آتی رہے ۔

اس کام کے لیے آپ لوگوں کو پلے سٹور پر اور گوگل پر بہت زیادہ ایسی ایپلی کیشن مل جائیں گی جن کی مدد سے آپ کسی پر بھی نظر رکھ سکتے ہیں کہ کوئی دوسرا اپنے فون پے کیا کر رہا ہے ۔

اس کی فون کی جتنی بھی ڈیٹیل ہو گی جو وہ روز کرتا ہوں گا یا کرتی ہوگی اس کی ہر ایک چیز آپ کو آپ کے فون پے پتہ چلتی رہے گی ۔

ایسی ایپلی کیشنز کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ یہ ایپلیکیشن کافی زیادہ موبائل میں سپورٹ نہیں کرتی ۔

یہ ایپلیکیشن کچھ موبائل پر ورک کرتی ہیں اور کچھ موبائل میں ورک نہیں کرتی ۔

مطلب اگر آپ بھی اس چیز کو چیک کرنا چاہتے ہیں کہ کوئی دوسرا اپنے فون میں کیا کر رہا ہے اس کی سارے ڈیٹیل آپ کے فون پر شو ہو۔
تو اس کے لئے آپ جو بھی ٹرک لگائیں گے یا یہ ٹریپ لگائیں گے جو جہاں پر موجود ہے تو ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے پاس آپ کے فون پر سپورٹ کرے یا ہو سکتا ہے کہ وہ آپ کے فون کو سپورٹ نہ کرے ۔

کسی پر بھی نظر رکھنے کے لئے آپ کے پاس دو طریقے ہوتے ہیں ۔

پہلا طریقہ تو یہ ہوتا ہے کہ آپ کسی آن لائن سائٹ پر جا کر مطلب اگر آپ گوگل پر جاتے ہیں کسی بھی ویب سائٹ پر جا کر اس بندے کا نمبر انٹر کرتے ہیں جس کی ڈیٹیل آپ کو چاہیے روزانہ کی تو آپ آن لائن طریقے سے یہ کام کر سکتے ہیں ۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ اگر آن لائن طریقے سے کام نہیں کرنا چاہتے تو آپ آف لائن طریقے سے آف لائن ایپلی کیشن کی مدد سے یہ کام کر سکتے ہیں ایسی ٹریک آپ آف لائن طریقے سے اپلائی کر کے لگا سکتے ہیں۔
جو کہ آپ کو آف لائن ایپلیکیشن پلے سٹور پر بھی مل جاتی ہیں اور اس کے علاوہ آپ کو گوگل پر بھی مل جاتی ہیں ۔

زیادہ تر لوگ ایسی ایپلی کیشن کو پلے سٹور سے ڈاؤن لوڈ نہیں کرپاتے کیونکہ پلے اسٹور پر ویریفائی ایپلیکیشن ہوتی ہیں جو کہ ایسے کام 100% طریقے سے نہیں کر پاتی ۔

اس لیے کافی زیادہ لوگ ایسے کاموں کے لیے تھرڈ پارٹی لوکل ایپلی کیشنز کا استعمال کرتے ہیں جو کہ پلے اسٹور پر نہیں ہوتی ان ایپلی کیشنز کے لیے آپ کو گوگل پر جا کر وہاں سے ڈفرنٹ ویب سائٹ کی مدد سے ڈاؤنلوڈ کرنا ہوتا ہے ۔

بعض دفعہ تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ آپ کو گوگل پر جانے کی ضرورت نہیں رہتی نہ ہی آپ کو پلے سٹور پر جانے کی ضرورت ہوتی ہے آپ بہت ہی آسانی سے کافی مختلف tricks کی مدد سے کسی کے موبائل کی سکرین کو کنٹرول کر کے دیکھ سکتے ہیں کہ کوئی دوسرا اپنے فون میں کیا کر رہا ہے ۔

ایسی ایپلی کیشن میں ایک اور چیز بھی جو آپ کو کافی زیادہ نظر آتی ہے ۔
وہ یہ کہ اگر آپ کی ایپلیکیشن کو ڈاون لوڈ کرتے ہیں اور چلاتے ہیں تو یہ ایپلیکیشن کچھ دن چلتی ہیں یعنی آپ کو ان کے فری ٹرائل ملتے ہیں۔
فری ٹرائل آپ کو دیئے جاتے ہیں جس کے بعد آپ کو ان ایپلی کیشنز کو پرچیز کرنا پڑتا ہے ۔

اور اسی مسئلے کی وجہ سے کافی زیادہ اس ایپلیکیشن کے یوزرز ایسی ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے ہی بہت اچھے طریقے سے سرچ کر لیتے ہیں دیکھ لیتے ہیں کہ کہیں اس ایپلیکیشن میں کوئی مسئلہ تو نہیں کیا یہ ایپلیکیشن ہمارے پاس سپورٹ کرے گی ہمارے فون میں چلے گی ۔

کیا یہ ایپلی کیشنز دوسرے موبائل کا سکرین پے ہونے والا سارا کام ہمارے موبائل کی اسکرین پر دکھائی گئی ۔

تو اسی طریقے سے آپ نے بھی ان تمام چیزوں کا دھیان رکھنا ہے اور بہت ہی طریقے سے اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں چلانا ہے ۔

اور اگر یہ ایپلیکیشن آپ کے فون میں سپورٹ نہ کرے۔
تو آپ نے اسی طرح کی مزید ڈیفرنٹ ایپلیکیشنز سرچ کر کے ڈاؤن لوڈ کر لینی ہے کیونکہ ہر ایپلیکیشن ہر فون کے لیے ڈیزائن نہیں کی جاتی / ہر اپلیکیشن ہر فون پے سپورٹ بھی نہیں کرتی ۔

اس لیے اس بات کا آپ نے خاص خیال رکھنا ہے ۔

اگر آپ اس ایپلی کیشن کو ٹرائی کرنا چاہتے ہیں ۔
اگر آپ اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنا چاہتے ہیں ۔
تو اس ایپلی کیشن کا ڈاؤن لوڈ بٹن آپ نیچے آخر میں مل جائے گا ۔
آپ نیچے آخر میں دیے گئے ڈاؤن لوڈ بٹن پر کلک کر کے اس سے کیشن کو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں ۔

بس آپ نے کرنا کیا ہے ڈاؤن لوڈ کرنے کے بعد ۔
اس ایپلی کیشن کو اپنے فون میں انسٹال کرنے کے بعد ۔
پھر جب آپ اس ایپلی کیشن کو اوپن کریں گے تو یہ ایپلیکیشن جب آپ سے کوئی بھی پرموشن مانگے گی آپ نے اس ایپلی کیشن کی تمام پر مشن کو allow کر دینا ہے ۔

اتنا سا کام کر لینے کے بعد یہ والی اپلیکیشن آپ کے فون سیٹ ہو جائے گی جس کے بعد آپ اس ایپلیکیشن کی سیٹنگ کی مدد سے
اس ایپلی کیشن کے فیچرز کی مدد سے بہت ہی آسانی سے کسی بھی دوست کے فون پر نظر رکھ پائیں گے یا اپنے بچوں کی فون پر نظر رکھ پائیں گے کہ وہ اپنے فون میں کیا کر رہے ہیں ۔

 

Click the download button to download this App

Download – 1

Download

Leave a Reply

Your email address will not be published.